aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Showing search results for "حیثیت_ثانوی"
usii ko aayaa sar aa.nkho.n pe baiThne kaa hunarjo apnii haisiyat-e-saanavii se KHush na hu.aa
متن بولا ہوا بھی ہوتا ہے اور لکھا ہوا بھی۔ یہ بحث کہ تحریر اہم ہے کہ تقریر، روسو سے دریدا تک چلی آئی ہے۔ روسو نے تقریر کو اہمیت دی تھی۔ دریدا نے کہا کہ تقریر کو فوقیت اس لیے دی جاتی ہے کہ وہاں شخص (مقرر) موجود ہوتا...
فن، سماجی سطح پر افراد کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے۔ ایک وہ جو اسے سمجھتے ہیں، دوسرے وہ جو اسے نہیں سمجھتے۔ یہ صورت حال ہر بڑے شاعر کے ساتھ پیش آتی ہے۔ اقبال کا المیہ بھی یہی ہے۔ وہ ایک کثیرالابعاد شخصیت رکھتے تھے۔ چنانچہ ان...
فن کی کسی بھی اظہاری ہیئت کی طرح شاعری کی مکمل تفہیم ممکن نہیں۔ ایک نظریے کے مطابق خود فنکار بھی اپنی تخلیق کے محرک اور اس کے نتیجہ کو سمجھنا ضروری نہیں سمجھتا۔ زیادہ سمجھ میں آنے والی اور آسان شاعری کو پڑھنا بھی بہ قول راشد شاید مشکل...
شاعری کو شاعری سمجھ کر پڑھنے کے بعد ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہاں ہمیں کس قسم کی حقیقت ملتی ہے۔ نفسیاتی، سماجی، فلسفیانہ حقیقتوں کے بارے میں تو خیر ادبی تنقید ہمیں روز ہی کچھ نہ کچھ بتاتی رہتی ہے۔ لیکن ادب میں ایک اور قسم کی...
ترقی پسند تحریک بعض معنوں میں ہمارے یہاں سب سے زیادہ موضوع بحث رہنے والی تحریک تھی۔ اس تحریک کی حمایت اور رد میں جو چیزیں لکھی گئیں وہ ادب اور آرٹ کی تاریخ کا دلچسپ واقعہ ہے۔ معاشیاتی مابعد الطبیعیات پر استوار ترقی پسند نظریۂ ادب نے خود کو...
جو لوگ تصنیف سے اس کے مصنف کو منہا کرتے ہیں اور تمام تر اہمیت تصنیف یا قاری کو دیتے ہیں وہ تصویر کا صرف ایک رخ ہی دیکھتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ مصنف اپنی تصنیف میں اسی طورپر موجود ہوتا ہے جیسے گرائمر بطور ایک سسٹم جملوں...
۴۷ء کے فسادات مسلمانوں کے لئے ایک بہت بڑا قومی حادثہ ہیں، جس کے اثرات ہم میں سے ہر آدمی کی زندگی پر پڑے ہیں، کسی کی زندگی پر کم کسی کی زندگی پر زیادہ مگر پڑ ے ضرور ہیں۔ غالبا ایسے واقعات دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے۔...
بیسویں صدی کے طلوع سے پہلے سرسیداحمدخا ں کی تحریک نے ایک ثانوی ادبی تحریک کو بھی جنم دیا جس کے ساتھ مولانا حالی، شبلی، محمدحسین آزاد، اسمٰعیل میرٹھی، نذیراحمد اور بعض دوسرے اکابرین کے نام وابستہ تھے۔ اس تحریک کو اصلاحی تحریک کا نام بھی دیا جاسکتا ہے بشرطیکہ...
جدیدیت میرے نزدیک معاصرانہ حقیقتوں میں نئی بصیرت اورمعنویت کی تلاش ہے۔ معاصرانہ حقیقت کاتعین آسان نہیں ایک ہی دور اور ایک ہی سماج میں متعدد حقیقتیں ہوتی ہیں جو مختلف بھی ہوتی ہیں اور متصادم بھی۔ ایسی پیچیدہ صورتحال حال میں معاصرانہ حقیقت کا تعین اور بھی دشوار ہوجاتا...
(سوار اور دوسرے افسانے کے حوالے سے) جیسا کہ گزشتہ صفحات میں ذکر ہوچکا ہے کہ شمس الرحمٰن فاروقی نے اپنی اوائل زندگی میں ’’گلستان‘‘ کے نام سے ایک قلمی رسالے کی ترتیب شروع کی۔ ان میں زیادہ تر انہیں کے قلم سے لکھے ہوئے مضامین اور افسانے ہوتے تھے۔...
سر سید خاں ایک منفرد شخصیت کے مالک تھے۔ وہ حالات کو اپنی نظر سے دیکھنے اور اپنے نتائج خود اخذ کرنے کے خوگر تھے۔ تحقیق شروع ہی سے ان کے مزاج کا جزو تھی۔ دلی کی تاریخی عمارتوں کا مطالعہ کرتے وقت رسیوں سے بندھے ہوئے جھولے میں بیٹھ...
کسی زبان کی ترقی کے کیا معنی ہیں؟ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایک زبان ترقی کر رہی ہے اگر اس کے بولنے والوں میں، اس کے لکھنے پڑھنے والوں کی تعداد میں برابر اضافہ ہوتا رہے، یہاں تک کہ اس زبان کے بولنے والوں کا کوئی فرد بھی...
اس خاکے کے جوڑوں میں پہلے عنصر کا غلبہ صدیوں سے چلا ٓاتا ہے۔ یعنی دوسرا عنصر پہلے کا ’’غیر‘‘ تھا، دبا ہوا یا نظرانداز کیا ہوا تھا اور اس کی اپنی کوئی پہچان نہ تھی اور اگر تھی توپہلے عنصر کے حوالے سے اور اس کی رو سے تھی۔...
انیسویں صدی میں جن لوگوں نے ہمارے ادب میں پیروی مغربی کی تحریک شروع کی انہوں نے خود کبھی مغربی ادب نہ پڑھا تھا۔ دوسروں سے ترجمہ کرا کے سنا تو ادب سے نہیں، چند خیالات سے آگاہی حاصل ہوئی۔ چونکہ فاتح قوم کا رعب دل پر جما ہوا تھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books