aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Showing search results for "هەوراز گوڵپی"
शे’रख़्वानी से क़ब्ल शोअ’रा हज़रात कुर्सियों पर बैठे थे। मुशायरा शुरू होने से पहले ये फ़ैसला हुआ कि फ़र्शी नशिस्त हो। चुनांचे गोपीनाथ अम्न ने शोअ’रा को कुर्सियों पर से फ़र्श पर बुलाते हुए कहा, “हज़रात! अब अह्ल-ए-फ़न का ज़वाल हो रहा है।”...
گوپی نے باقی ماندہ تین لڑکیوں کی شادی کے لیے ساہوکار سے کچھ اور قرض لیا۔ غریبی اور مصیبت کے باعث گوپی اوراس کی بیوی علیل رہنے لگے۔ لڑکا بھی قلت غذا کے باعث سوکھے کا شکار ہو گیا۔ گاؤں میں چیچک پھیلی، لاتعداد آدمی مر گئے۔ ایک دن اچانک...
نظریہ ساز اردو نقّاد و محقّق ، ما ہرِلسّانیات واسلوبیات گوپی چند نارنگ بروز بدھ 15 جون 2022 کو شارلٹ ، امریکہ میں 91 سال کی عمر میں اپنے بیٹے ترون نارنگ کے گھر میں افراد خاندان کی موجودگی میں انتقال فرما گئے۔ نارنگ انوکھی صفات کا مجموعہ تھے۔ معلّمِ...
ولیؔ کی غزل کا امتیازی وصف بت پرستی اور سراپا نگاری کا وہ رجحان ہے جسے بعض نقادوں نے ولیؔ کے رجحان جمال پرستی کا نام دیا ہے لیکن کوئی بھی رجحان محض شخصیت کے بے محابا اظہار کی صورت نہیں ہوتا بلکہ اس کی تشکیل اور ترتیب میں روایت...
बाबू गोपीनाथ से जब मुझे ज़ीनत को बंबई लाने की ग़रज़-ओ-ग़ायत मालूम हुई तो मेरा दिमाग़ चकरा गया। मुझे यक़ीन न आया कि ऐसा भी हो सकता है। लेकिन बाद में मुशाहिदे ने मेरी हैरत दूर करदी। बाबू गोपी नाथ की दिली आरज़ू थी कि ज़ीनत बंबई में किसी अच्छे...
میرے کے بہتر نشتروں کا ذکر بہت سنا ہے مگر کتنے لوگ ان نشتروں کی نشاندہی کے معاملے میں ہم خیال ہیں؟ بہت کم؟ وجہ یہ کہ میر کے ہر قاری نے اپنے طورپر بہتر نشتروں کی ایک فہرست مرتب کر رکھی ہے۔ یہی ایک بڑے تخلیق کار کا امتیازی...
صبح مہادیوباڑی میں ہولے سے قدم رکھتی ہے اورسروں میں بھیگ جاتی ہے۔ مہادیوباڑی پرغنودگی طاری ہے اور شکر کی سی مٹھاس میں ڈوبے ہوئے سروں میں ڈوبتی چلی جارہی ہے۔ انامو کاشی اچانک بیدارہوتاہے۔ شایدصبح ہوگئی۔ کہیں سے شہنائی کے سرسنائی پڑرہے ہیں۔ میٹھے پن کا احساس ہورہا ہے۔...
اردو میں مابعد جدیدیت کی بحثوں کو شروع ہوئے کئی برس ہوچکے ہیں۔ اہل علم جانتے ہیں کہ جدیدیت اپنا تاریخی کردار ادا کرکے بے اثر ہوچکی ہے اور جن مقدمات پر وہ قائم تھی وہ چیلنج ہوچکے ہیں۔ وہ ادیب جو حساس ہیں اور ادبی معاملات کی آگہی رکھتے...
جب وہ کام سے واپس آیا، اس کے پاس سے ایسی بھینی خوشبو آ رہی تھی جسے کملا محسوس کیے بغیر نہ رہ سکی۔ اس نے کروٹ بدل لی تو درد سے اس کے ماتھے پر شکن پڑ گئی۔ اس نے بستر علالت سے شوہر کے چہرے پر نظر ڈالی۔...
یہ کنگلوں کی قطار تھی۔ ہو بہ ہو کمان کی طرح۔ ایک ساتھ کہیں سات آدمی کھڑے تھے تو کہیں دس، عورتیں اور بچے اور مرد، جوان اور بوڑھے۔۔۔سبھی ایک ترازو میں تل رہے تھے۔ سبھی بھوکے تھے۔ ننھے بچے سوکھی چھاتیوں کو چچور رہے تھے۔ بڑی عمر کے بچے...
ولی کی شاعری دراصل غزل کی شاعری ہے۔ یوں تو ان کے کلیات میں مثنوی، قصیدے، قطعات، خمسے سب ہی کچھ ہیں لیکن جس چیز نے آزاد کی زبان میں انہیں ’شہرت عام اور بقائے دوام‘ بخشی وہ غزل ہی ہے۔ کلیات ولی میں غزل ہی کا حصہ زیادہ بھی...
یادایک ایساپرسکون اورطوفانی، شفاف اورگدلاسمندر ہے جس کی تہہ میں ان گنت شکستہ جہازوں، جگمگاتے خزانوں اورلاشوں کے شہرخموشاں دفن ہیں۔ ان زیر آب بلوریں محلات میں سمندری پھول تیرتے پھرتے ہیں۔ سبز اور نیلی موجوں کے عکس ان ایوانوں میں لہریں مارتے ہیں اورزمرد کی روشنی میں مونگے کی...
उर्दू ज़बान की पैदाइश का क़िस्सा इस लिहाज़ से हिंदुस्तानी ज़बानों में शायद सबसे ज़ियादा दिलचस्प है कि ये रेख़्ता ज़बान बाज़ारों, दरबारों और ख़ानक़ाहों में सर-ए-राह-ए-गुज़र पड़े-पड़े एक दिन इस मर्तबे को पहुँची कि इसके हुस्न और तमव्वुल पर दूसरी ज़बानें रश्क करने लगीं। दक्कन में तो ख़ैर उसे...
درباری لال، شام گھر ہی میں بیٹھا، سیتا کے ساتھ بیکار ہو رہا تھا۔ کسی کے ساتھ بیکار ہونا اس حالت کو کہتے ہیں جب آدمی دیکھنے میں ایوننگ نیوز یا غالب کی غزلیں پڑھ رہا ہو لیکن خیالوں میں کسی سیتا کے ساتھ غرق ہو۔ سیتا نے تو کہا...
اردو تنقید میں شمس الرحمٰن فاروقی کی کاوشیں اور ان کے نتائج نہ صرف قابل صد تحسین بلکہ قابل صد رشک ہیں۔ یہی سبب ہے کہ محمد حسن عسکری نے انہیں لکھا تھا کہ لوگ اب ’’آپ کا نام حالی کے ساتھ لینے لگے ہیں۔‘‘ یعنی یہ کہ جس طرح...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books