aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محشر_بداماں"
حشر بردوش محشر بداماںآنے والا ہے پھر کوئی طوفاں
تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہےتمہارا سراپا ہے محشر بداماں
محشر بداماں لہجہ ہے دنیا کا ایک ایکماضی کے ڈھونڈھتا ہے مگر تو نشاں کہیں
خدا سویا ہوا ہے اہرمن محشر بداماں ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
وہ ڈرے محشر بداماں تلخی ماحول سےجس نے ان نظروں کی شان برہمی دیکھی نہیں
بجا ہے لالہ و گل کی تباہی کا تصور بھیمگر یہ منظر محشر بداماں کون دیکھے گا
موسوم ہے قیام قیامت سے تیری چالمحشر تجھ ایسے فتنہ بداماں کا عکس ہے
دل کا یہ دشت عرصۂ محشر لگا مجھےمیں کیا بلا ہوں رات بڑا ڈر لگا مجھے
نہ فاصلوں میں خلش نہ راحت ہے قربتوں میںمیں جی رہا ہوں عجیب بے رنگ ساعتوں میں
محشرؔ ہیں دلاورؔ ہیں ہیں عرفانؔ و اسعدؔ بھیمیں بھی ہوں بدایوں سے مجھے کم نہ سمجھنا
پھیلی ہیں چار سو مرے کیونکر اداسیاںاک بحر بے اماں ہے یہ بنجر اداسیاں
بے اماں شب کا دھواں ڈر کی طرف کھینچتا ہےایک نادیدہ سمندر کی طرف کھینچتا ہے
نرالے رنگ میں فصل بہاراں آئی ہے یاروکھلے ہیں پھول بھی اس بار لیکن دل نہیں لگتا
محشر کا اعتبار ہوا ہے کبھی کبھیبے پردہ حسن یار ہوا ہے کبھی کبھی
مرا دل اچھلتا سمندرمرا جذبۂ بے اماں
بحر آلام میں دل ڈوب گیا آج کی شبایک محشر سا ہے سینے میں بپا آج کی شب
گر نہ اندوہ شب فرقت بیاں ہو جائے گابے تکلف داغ مہ مہر دہاں ہو جائے گا
دل کی بساط کیا تھی جو صرف فغاں رہاگھر میں ذرا سی آگ کا کتنا دھواں رہا
کوثر کی حلاوت ہے مری تشنہ لبی میںمصروف ہوں میں مدح رسول عربی میں
محشر میں پاس کیوں دم فریاد آ گیارحم اس نے کب کیا تھا کہ اب یاد آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books