aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nukte"
کیا کہیں کتنے ہی نکتے ہیں جو برتے نہ گئےخوش بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
اک نقطے پہ آ کر بھی ہم آہنگ نہیں ہیںتو اپنا فسانہ ہے تو میں اپنی صدا ہوں
لفظ کس شان سے تخلیق ہوا تھا لیکناس کا مفہوم بدلتے رہے نقطے کیا کیا
تے کے اوپر دو نقطےبے کے نیچے اک نقطہ
یاد آتا ہے وہ حرفوں کا اٹھانا اب تکجیم کے پیٹ میں ایک نکتہ ہے اور خالی حے
پھر کوئی وسعت آفاق پہ سایہ ڈالےپھر کسی آنکھ کے نقطے میں اتارا جاؤں
جانے کب سے ہے دھندلکوں کا شکارنقطے کو شمس و قمر دے دینا
اسے سمیٹتا میں جب بھی ایک نقطے میںوہ میرے دھیان میں تتلی اڑا دیا کرتا
کیسی کیسی آیتیں مستور ہیں نقطے کے بیچکیا گھنے جنگل چھپے بیٹھے ہیں اک دانے کے بیچ
حکومت مل گئی تو ان کا کوچہ چھوٹ جائے گااسی نقطے پہ آ کر بادشاہی چھوڑ دیتا ہوں
مری توجہ بس ایک نقطے پہ مرتکز ہےمیں اپنی قوت کو ایک ذرہ بنا رہا ہوں
لکھے یاروں نے کچھ نکتے بھی یا پھرفقط لفظوں کا دفتر رکھ دیا ہے
ہر بات میں یہ جلدی ہے ہر نکتے میں اصراردنیا سے نرالی ہیں غرض تیری تو رسمیں
نظر کو ایک ہی نقطے پہ مرتکز کر لےدل و نگاہ کی الجھن کو ایک ساتھ سمجھ
نہ ہوگا فرق نقطے کا ملا کر دیکھ لے کوئیمرے اعمال نامے سے نوشتہ میری قسمت کا
محبت اور محنت کوہ کن نے یہ بھی کی وہ بھیالٹ ہے ایک نقطے کی محبت اور محنت میں
ایک نقطے سے ابھرتی ہے یہ ساری کائناتایک نقطے پر سمٹتا پھیلتا رہتا ہوں میں
کچھ نقطے الفاظ کی زینت ہوتے ہیںکچھ نقطوں سے کام چلایا جاتا ہے
میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئیدائرۂ ہستی اک نقطے پر لے آئی
اتنی اہمیت کے قابل تو نہ تھا مٹی کا گھرایک نقطے میں سمٹ آیا سمندر کس لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books