aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jamaalii'"
اشک پینے کے لیے خاک اڑانے کے لیےاب مرے پاس خزانہ ہے لٹانے کے لیے
کھانے کو تو زہر بھی کھایا جا سکتا ہےلیکن اس کو پھر سمجھایا جا سکتا ہے
سفر سے لوٹ جانا چاہتا ہےپرندہ آشیانہ چاہتا ہے
مرے نصیب کا لکھا بدل بھی سکتا تھاوہ چاہتا تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وفاداروں پہ آفت آ رہی ہےمیاں لے لو جو قیمت آ رہی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ اس کھیل میں سر جاتے ہیںعشق میں اتنا خسارہ ہے تو گھر جاتے ہیں
اگر ہمارے ہی دل میں ٹھکانا چاہئے تھاتو پھر تجھے ذرا پہلے بتانا چاہئے تھا
کہانی میں چھوٹا سا کردار ہےہمارا مگر ایک معیار ہے
الفاظ نرم ہو گئے لہجے بدل گئےلگتا ہے ظالموں کے ارادے بدل گئے
الٹے سیدھے سپنے پالے بیٹھے ہیںسب پانی میں کانٹا ڈالے بیٹھے ہیں
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گےہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
فراز عشق تیری انتہا نہیں ہوئے ہمکسی پے قرض تھے لیکن ادا نہیں ہوئے ہم
تھوڑا سا ماحول بنانا ہوتا ہےورنہ کسی کے ساتھ زمانہ ہوتا ہے
سب کے ہوتے ہوئے لگتا ہے کہ گھر خالی ہےیہ تکلف ہے کہ جذبات کی پامالی ہے
دلوں کے مابین شک کی دیوار ہو رہی ہےتو کیا جدائی کی راہ ہموار ہو رہی ہے
جھوٹ سچائی کا حصہ ہو گیااک طرح سے یہ بھی اچھا ہو گیا
چاہت کی لو کو مدھم کر دیتا ہےڈر جاتا ہے ملنا کم کر دیتا ہے
یہی ہے نظارا تو کیا ہے نظارا نہ شان جمالی نہ شان جلالییہ دھندلا سا پرتو یہ مستور جلوہ برابر ہے ہم کو تو دیکھا نہ دیکھا
راہیں ویران تو اجڑے ہوئے کچھ گھر ہوں گےدشت سے بڑھ کے مرے شہر کے منظر ہوں گے
اسی دنیا کے اسی دور کے ہیںہم تو دلی میں بھی بجنور کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books