aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'kautilya'"
کٹیا میں کون آئے گا اس تیرگی کے ساتھاب یہ کواڑ بند کرو خامشی کے ساتھ
جس دیپک کو ہاتھ لگا دو جلیں ہزاروں سالجس کٹیا میں رات بتا دو تاج محل ہو جائے
اپنے بادل کی کٹیا کومیں نے آگ لگائی ہے
کٹیا تو الگ سایۂ دیوار نہیں ہےہر راہ ہے ویران کہاں رات گزاروں
ڈالے رہیں بسیرے خوابوں بھرے اندھیرےمحلوں کی آس رکھو کٹیا کے پٹ نہ کھولو
کٹیا میں رہ رہا تھا کئی سال سے جو شخصتھا عشق نام جس کا قلندر کہاں گیا
ایسی رانی جس کا جی لگتا نہ تھا ونواس میںاک محبت کی بدولت اس کو کٹیا بھا گئی
سمٹ آتی تھی کس اپنائیت کے ساتھ وہ کٹیاعمارت میں تو ہم دبکے ہوئے معلوم ہوتے ہیں
ایک درویش کی ہے یہ کٹیاتم مزاج نواب لے جاؤ
اس کٹیا کو ڈھانے والے غور سے سناس کٹیا میں تیرا دھیان بھی رہتا ہے
جیون آخر سپنا ہےکیا کٹیا کیا شیش محل
کسی پیر فقیر کی کٹیا سےملی دھن دولت کی بوری سجن
مجھے تو پیار والی اپنی کٹیا اچھی لگتی ہےجو ایواں نفرتیں دے اس کا در اچھا نہیں لگتا
قسمت مری کٹیا کی جگا جائیں کسی دنآنکھیں ہیں بچھائی ہوئی سرکار کی خاطر
دیکھا تو یہ سمجھے کسی درویش کا گھر ہےپوچھا تو وہ کٹیا بھی زمیندار کی نکلی
وہ جو رستے میں ایک کٹیا تھیوہ جو بڑھیا جھکی جھکی سی تھی
لاکھ طوفان ہوں کٹیا مری روشن ہی رہیایک برسات سے بجھنے لگے محلوں کے چراغ
کٹیا سے بالاتر رہے خوف و ہراس و غمخطرے حویلیوں میں رنگولی میں آ گئے
شاہ جہاں کا تاج محل ہو یا جوگی کی کٹیا ہوسپنوں کے ہر روپ نگر کی مٹی ہی بنیاد بنے
ہو محل یا غریب کی کٹیاغم کبھی بے مکاں نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books