aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mubashshir'"
حالت حال میں کیا رو کے سناؤں تجھ کوتو نظر آئے تو پلکوں پہ بٹھاؤں تجھ کو
دل تھا ،دولہا دنیا دلہنپہلی ہی رتیا ہو گئی ان بن
میں تو بیٹھا تھا ہر اک شے سے کنارا کر کےوقت نے چھوڑ دیا دوست تمہارا کر کے
اسی لیے تجھے دیتا ہوں داد نفرت کیکہ تو نے عشق سے پر اعتماد نفرت کی
پہلے وہ اچانک نظر آیا اسے دیکھاپھر دل نے کیا اور تقاضا اسے دیکھا
عشق کرتا کہ ترے ہجر سے نفرت کرتابول کس آس پہ میں تیری حمایت کرتا
تو علم والا ہے اتنا تو جانتا ہوگاہم اچھے لوگ برے بن گئے تو کیا ہوگا
بہت زندگی کا بھلا چاہتا ہوںبہ الفاظ دیگر قضا چاہتا ہوں
انکار کی لذت سے نہ اقرار جنوں سےیہ ہجر کھلا مجھ پہ کسی اور فسوں سے
سب لوگ شام ہوتے ہی جب اپنے گھر گئےصحرا کو ہم بھی شہر سے پھر لوٹ کر گئے
اپنا وجود میں نے اب اس طرح پاک کر لیاجل کر تمام عشق میں خود کو ہی خاک کر لیا
عالم وجد سے اقرار میں آتا ہوا میںقصۂ درد بنا خواب سناتا ہوا میں
خواب زدہ ویرانوں تکپہنچی نیند ٹھکانوں تک
ان دنوں شام ایسے آتی ہےموج خوں میں نہا کے جاتی ہے
سجدۂ یاد میں سر اپنا جھکایا ہوا ہےہم نے عشاق کے رتبے کو بڑھایا ہوا ہے
عناصر کی گھنی زنجیر ہےسو یہ ہستی کی اک تعبیر ہے
جو پورے ہونے سے رہ گئے تھے وہ خواب رکھے ہوئے ہیں گھر میںیقین مانو پرانی رت کے گلاب رکھے ہوئے ہیں گھر میں
زخموں کا ایک سلسلہ اچھا نہیں لگاجراح کو یہ تجربہ اچھا نہیں لگا
کب مری حلقۂ وحشت سے رہائی ہوئی ہےدل نے اک اور بھی زنجیر بنائی ہوئی ہے
خواب سننے سے گئے عشق بتانے سے گئےزندگی ہم تری توقیر بڑھانے سے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books