aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'sadaf'"
میں ہوں صدف تو تیرے ہاتھ میرے گہر کی آبرومیں ہوں خذف تو تو مجھے گوہر شاہوار کر
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
تخمینۂ حوادث طوفاں کے ساتھ ساتھبطن صدف میں وزن گہر کر رہے ہیں ہم
زمیں میں دانۂ گندم صدف میں ہم ہوے گوہرہمارے عجز نے ہر معرکہ میں ہم کو در رکھا
ضمیر صدف میں کرن کا مقامانوکھے انوکھے ٹھکانے ترے
بے صدف کتنے ہی دریاؤں سے کچھ بھی نہ ہوابوجھ قطرے کا تھا ایسا کہ سمندر سے اٹھا
تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیںڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صدف صدف
میں نے پایا ہے اسے اشک سحرگاہی میںجس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش
تشنگی ہے صدف کے ہونٹوں پرگل کا سینہ فگار دیکھا ہے
ہر سنگ و خشت ہے صدف گوہر شکستنقصاں نہیں جنوں سے جو سودا کرے کوئی
بوند جب تھی بادل میں زندگی تھی ہلچل میںقید اب صدف میں ہے بن کے ہے گہر تنہا
تمام خلق ہے خواہان آبرو اے ربچھپا مجھے صدف قبر میں گہر کی طرح
اس کی آنکھیں کہیں صدف تو نہیںاس کا ہر اشک ہی گہر کیوں ہے
وہ میری جاں کے صدف میں گہر سا رہتا ہےمیں اس کو توڑ نہ ڈالوں یہ ڈر سا رہتا ہے
مٹھی صدف نے بھینچ رکھی ہے کہ چھو کے دیکھموتی پکارتا ہے ابھارے مجھے کوئی
اے کرم نہ ہو غافل ورنہ ہے اسدؔ بیدلبے گہر صدف گویا پشت چشم نیساں ہے
ہمارے ہاتھ فقط ریت کے صدف آئےکہ ساحلوں پہ ستارہ کوئی رہا ہی نہ تھا
تہہ میں جو رہ گئے وہ صدف بھی نکالیےطغیانیوں کا ہاتھ سمندر میں ڈالیے
نہ بہتے اشک تو تاثیر میں سوا ہوتےصدف میں رہتے یہ موتی تو بے بہا ہوتے
نہیں ہے مثل صدف مجھ سا دوسرا کم بختنصیب غیر مرے منہ کا آب و دانہ ہوا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books