aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'tausiif'"
بے قراری سی بے قراری ہےاب یہی زندگی ہماری ہے
اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتیاک لمبی کہانی ہے سنائی نہیں جاتی
کچھ نے آنکھیں کچھ نے چہرہ دیکھا ہےسب نے تجھ کو تھوڑا تھوڑا دیکھا ہے
آئنے کے روبرو اک آئنہ رکھتا ہوں میںرات دن حیرت میں خود کو مبتلا رکھتا ہوں میں
پرندے آزمائے جا رہے تھےپروں سے گھر بنائے جا رہے تھے
وہ پری زاد ہے یہ سب کو دکھانا تھا مجھےصرف اک بار اسے ہاتھ لگانا تھا مجھے
وہ مری راہ دیکھتی ہوگیپھر اسے نیند آ گئی ہوگی
کاش اک شب کے لیے خود کو میسر ہو جائیںفرش شبنم سے اٹھیں اور گل تر ہو جائیں
جب سنا اس نے کہ پیاسا مر گیاشرم سے بستی کا چشمہ مر گیا
میں اس سے بات کرنے جا چکا تھامگر وہ شخص آگے جا چکا تھا
میں تیری آنکھ میں یہ کیا تلاش کرتا ہوںبھنور کے بیچ کنارہ تلاش کرتا ہوں
اس لیے کم کسی سے ملتا ہےخود سے مل کر مجھی سے ملتا ہے
اشعار روشؔ سن کر توصیف و ستائش کوسعدیؔ کا بیاں آیا حافظؔ کی زباں آئی
بہم طنز و توصیف و شکر و شکایتفصاحت غزل ہے بلاغت غزل ہے
دیکھوں تجھے تو دامن توصیف کہہ اٹھےاک حرف بھی ملے نہیں تنقید کے لئے
غزل یہ جو ہماری ہو رہی ہےتری آنکھوں سے جاری ہو رہی ہے
آپ کے حسن کی توصیف سے مقصد ہے مرانقش فطرت کو ذرا اور ابھارا جائے
میں ترے دھیان کے گاؤں میں نکل آیا ہوںدھوپ کو چھوڑ کے چھاؤں میں نکل آیا ہوں
اپنے اعمال کی توصیف میں مصروف ہے وہاہل انصاف ذرا اس کو ترازو دینا
آشیاں چھوڑ کر نکل آئےجب پرندوں کے پر نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books