aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",BUNW"
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کیتم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کربوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
اے ناوک غم دل میں ہے اک بوند لہو کیکچھ اور تو کیا ہم سے مدارات بنے گی
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میںپھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
بحر ہستی بھی جس میں کھو جائےبوند میں بھی وہ بیکرانی ہے
پہلے مفت میں پیاس بٹے گیبعد میں اک اک بوند بکے گی
وہ اوس کے درخت لگاؤں گا جا بہ جاہر بوند میں لہو کی رمق چھوڑ جاؤں گا
یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس ٹس سے مس اور بس
ہائے یہ ان کا طرز محبتآنکھ سے بس اک بوند گرا دی
شب بھر آنے والے دن کے خواب بنودن بھر فکر شب بے داری کیا کرو
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشیزندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
جب اس کے جام میں اک بوند تک نہیں ہوتیوہ میری پیاس کو پھر بھی سنبھال لیتا ہے
بوند بھر اشک بھی ٹپکا نہ کسی کے غم میںآج ہر آنکھ کوئی ابر تہی لگتی ہے
مرے لبوں پہ کوئی بوند ٹپکی آنسو کییہ قطرہ کافی تھا جلتے ہوئے مکاں کے لئے
بے دست و پا ہوں آج تو الزام کس کو دوںکل میں نے ہی بنا تھا یہ میرا ہی جال ہے
جو اس پہ بوند گری ابر کپکپا اٹھااس ایک لمحے میں کافی گھروں پہ بجلی گری
دل ستم زدہ کیا ہے لہو کی بوند تو ہےاس ایک بوند کو ہم بے کراں بناتے ہیں
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
بوند ٹپکی تھی مگر وہ بوندوں بارش اور ہےایسی بارش کی کبھی ان کو خبر ہوگی نہیں
یہاں اک بوند کا محتاج ہوں میںسمندر ہیں سمندر پار میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books