aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",CUdo"
عشق میں کودو اگر شوق ہے مرنے کا بہتاس سے گہری کوئی کھائی مجھے معلوم نہیں
روز کہتا تھا کودو کود گئےگھر سے اک سانس دور دریا تھا
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
پرائی آگ میں کودا تو کیا ملا شاہدؔاسے بچا نہ سکا اپنی جان سے بھی گیا
یارو مجھے مصلوب کرو تم کہ مرے بعدشاید کہ تمہارا قد و قامت نکل آئے
کل اک ملنگ کو کوڑے کے ڈھیر پر لا کرنشے نے توڑ دیا جوڑتے ہوئے سگریٹ
منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کیقسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
کیا جانے داب صحبت از خویش رفتگاں کامجلس میں شیخ صاحب کچھ کود جانتے ہیں
اس نے پیڑ سے کود کے جانے کتنے غوطے کھائےبندر کو جب لگا ندی میں گرا ہوا ہے چاند
فروغ صنعت قد آوری کا موسم ہےسبک ہوئے پہ بھی نکلا ہے قد و قامت کیا
یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوریصلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری
جب سے دیکھا ترا قد و قامت دل پہ ٹوٹی ہوئی ہے قیامتہر بلا سے رہے تو سلامت دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں
نیزہ زمیں پہ گاڑ کے گھوڑے سے کود جاپر میں زمیں پہ آبلہ پا خالی ہات ہوں
بزم مے بے خود و بے تاب نہ کیوں ہو ساقیموج بادہ ہے کہ درد اٹھتا ہے پیمانوں میں
انسان کا اگر قد و قامت نہ بڑھ سکےتم اس کو نقص آب و ہوا کہہ لیا کرو
انا کھوئی تو کڑھ کر مر گئی وہبڑی حساس تھی اندر کی لڑکی
سنا یہ ہے کہ سبک ہو چلی ہے قیمت حرفسو ہم بھی اب قد و قامت میں گھٹ کے دیکھتے ہیں
شوخ و شاداب و حسیں سادہ و پرکار آنکھیںمست و سرشار و جواں بے خود و ہشیار آنکھیں
کنویں میں چلو کود جاتے ہیں دونوںتبھی اس زمانہ کی راحت بچے گی
منزل عشق سے گزر بے خود و مست و بے خبرچوٹ لگے تو اف نہ کر دل کو دبا کے بھول جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books