aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GKFe"
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاتم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
تھوڑی سی اجازت بھی اے بزم گہ ہستیآ نکلے ہیں دم بھر کو رونا ہے رلانا ہے
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھااس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خداافسون انتظار تمنا کہیں جسے
شوخ ہو جاتی ہے اب بھی تری آنکھوں کی چمکگاہے گاہے ترے دلچسپ جوابوں کی طرح
خیمہ گاہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیاآج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہومیری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے
شکریا لطف مسلسل کا مگرگاہے گاہے دل دکھاتے جائیے
اپنے روتے ہی روتے صحرا کےگوشے گوشے میں آب گیر ہوئے
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میریکہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی
وہ پیمبر ہو کہ عاشق قتل گاہ شوق میںتاج کانٹوں کا کسے دنیا نے پہنایا نہ تھا
ہے عجب اس کا حال ہجر کہ ہمگاہے گاہے سنورتے رہتے ہیں
تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہوہ ادب گہ محبت وہ نگہ کا تازیانہ
کیسی ویراں ہے گزر گاہ خیالجب سے وہ عارض و لب یاد نہیں
کہاں کا سیل اجل تا کنار گاہ عبدمیں ہوں عدم میں سبھی کو لتاڑ ڈالوں گا
بے شمیم و ملال و حیراں ہےخیمہ گاہ صبا کئی دن سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books