aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",NhRe"
ہو نہ عکس جبین ناز کہ ہےدل میں اک نور کہکشانی بھی
اطفائے نار عشق نہ ہو آب اشک سےیہ آگ وہ نہیں جسے پانی بجھا سکے
جسے میں توڑ چکی ہوں وہ روشنی کا طلسمشعاع نور ازل کے سوا کچھ اور نہ تھا
نار پستان تھی وہ قتالہاور ہوس درمیانیاں تھے ہم
جبینوں پہ نور مسرت نہ کھلتانگاہوں میں شان مروت نہ ہوتی
ہم خوشبوئے آوارہ ہم نور پریشاں ہیںاے بدرؔ مقدر میں آشفتہ بیانی ہے
نار نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا دیا تو نے
کیا کہوں تاریکی زندان غم اندھیر ہےپنبہ نور صبح سے کم جس کے روزن میں نہیں
کیوں نور ابد دل میں گزر کر نہیں پاتاسینے کی سیاہی سے نیا حرف لکھا ہے
جو تھیں چشم فلک کی بھی نور نظر وہی جن پہ نثار تھے شمس و قمرسو اب ایسی مٹی ہیں وہ انجمنیں کہ نشان بھی ان کے کہیں نہ رہے
تھے بہت نایاب وہ نور قلم زور بیاںشعلہ اٹھا جب جنوں کا پھر وہی نایاب تھے
ضیائے شمس بھی موجود ہے نور قمر بھی ہےبصیرت ہی نہ ہو تو روشنی سے کچھ نہیں ہوتا
پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سےپھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے
نور سحر نے نکہت گل نے رنگ شفق نے کہہ دی باتکتنا کتنا میری زباں پر قفل لگایا لوگوں نے
کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشقگھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا
نور تجلی ہے ترے رخسار کے لیےآنکھیں مری کلیم ہیں دیدار کے لیے
جہاں جہاں بھی ہے نہر فرات کا امکاںوہیں یزید کا لشکر دکھائی دیتا ہے
صوفی یہی ہے نور سواد حجاب قلبظلمت ہوئی جو سینۂ سوزاں کے دود میں
وہ طبع یاس پرور نے مجھے چشم عقیدت دیکہ شام غم کی تاریکی کو بھی نور سحر جانا
ہوں داغ نیم رنگیٔ شام وصال یارنور چراغ بزم سے جوش سحر ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books