تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",VEn"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",ven"
غزل
غریب عاجز جفا کے مارے فقیر بے کس گدا تمہارے
سو ویں ستم سیں مریں بچارے اگر جو ان پر کرم نہ کیجے
آبرو شاہ مبارک
غزل
واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لو
ان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہوا
واں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم