aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",alHf"
شہر کی ساری الف لیلائیں بوڑھی ہو چکیںشاہزادے کو کوئی تازہ کہانی چاہئے
جن کو دولت حقیر لگتی ہےاف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
بابا الف مری نمود رنج ہے آپ کے بقولکیا مرا نام بھی ہے رنج ہاں ترا نام رنج ہے
تعریف ترے قد کی الف وار سریجنجا سرو گلستاں کوں خوش الحاں سوں کہوں گا
بابا الف ارشاد کناں ہیں پیش عدم کے بارے میںحیرت بے حیرت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
اف وہ پیاسے معززین جنہیںرس بھری گالیوں نے مار دیا
فنا تعلیم درس بے خودی ہوں اس زمانے سےکہ مجنوں لام الف لکھتا تھا دیوار دبستاں پر
گلے میں ڈال رسوائی کی الفیالف کھنچ آہ کا بے ننگ ہو جا
یک الف بیش نہیں صیقل آئینہ ہنوزچاک کرتا ہوں میں جب سے کہ گریباں سمجھا
پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھیہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے
کوئی ایسا طریقہ بتا تیری آواز کو چوم لوںاف یہ تیرا فریحہؔ مری جان کہہ کر بلانا مجھے
ہمارا عہد بھی لکھے الف لیلیٰ کے جیسا کچھبدلنا چاہیئے اب رنگ کچھ قصہ کہانی کا
قد الف سا ہوا مرا جیوں دالعشق کا بوجھ سخت بھاری ہے
اپنی اردو تو محبت کی زباں تھی پیارےاف سیاست نے اسے جوڑ دیا مذہب سے
تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرےجب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے
یہ اچھائی میں بھی صابرؔ برائی ڈھونڈ لیتی ہےیہ دنیا ہے الف پر بھی کبھی شوشہ بناتی ہے
نگاہوں سے نگاہوں کو پکڑ کرلبوں سے ہائے اف توبہ کرو گی
الف گرانے کو بھی شرک جانتے تھے ہمخدا پکارتے تو کیسے زیر لب سب تھے
دل اف کر کے بیٹھ گیاکیسے تھے لمحات نہ پوچھ
اف وہ تبسم ہلکا ہلکا ہائے وہ بھیگی بھیگی پلکیںوقت رخصت ان پہ گراں تھا لمحۂ رخصت ہم سے زیادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books