تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",nqTA"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",nqTa"
غزل
ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا
ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں
جاوید اختر
غزل
برا سمجھوں انہیں مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نکتہ چینوں میں
علامہ اقبال
غزل
بڑی بڑی خوشیوں کو ہاں نزدیک سے جا کر دیکھا تو
میں نے راہ کے چلتے پھرتے دکھ سے ناطہ جوڑ لیا
وسیم بریلوی
غزل
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشت طلب کی دھول میاں
ہم سے عجب ترا درد کا ناطہ دیکھ ہمیں مت بھول میاں