aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",wIX"
کرب میں قہقہے لگاتا ہوںاتنی وحشت کہاں سے لاتا ہوں
ہوا کے ساتھ یاری ہو گئی ہےدیے کی عمر لمبی ہو گئی ہے
ہوا کے وار پہ اب وار کرنے والا ہےچراغ بجھنے سے انکار کرنے والا ہے
زندگی کی ہنسی اڑاتی ہوئیخواہش مرگ سر اٹھاتی ہوئی
گھٹن بڑھتی گئی مجھ میںپھر اک کھڑکی کھلی مجھ میں
کوئی اس کے برابر ہو گیا ہےیہ سنتے ہی وہ پتھر ہو گیا ہے
دل کھنڈر میں کھڑے ہوئے ہیں ہمبازگشت اپنی سن رہے ہیں ہم
داغ ہونے لگے ظاہر میرےتیز کر رنگ مصور میرے
اسے چھوا ہی نہیں جو مری کتاب میں تھاوہی پڑھایا گیا مجھ کو جو نصاب میں تھا
تسا دے ملنے نوں دل ہے بے کل ایہی او گلاں نت آکھدا ہےسدا لے مینوں دے اپنے گھر وچ نہیں تو اتھے اسا دے نال آ
ذرا لو چراغ کی کم کرو مرا دکھ ہے پھر سے اتار پرجسے سن کے اشک چھلک پڑیں وہی دھن بجاؤ ستار پر
سبز لفظوں سے آشنائی ہوئیاب کے پت جھڑ میں یہ کمائی ہوئی
پھر وہی شب وہی ستارہ ہےپھر وہی آسماں ہمارا ہے
کیسے ہمارے گاؤں کا ہوتا کوئی وکاسکرسی بدل گئی کبھی نیتا بدل گیا
سوچنا بھی عجیب عادت ہےیہ بھی تو سوچنے کی صورت ہے
ساتھ تیرا اگر نہیں ہوتاہم سے اتنا سفر نہیں ہوتا
تیرے پہلو یا درمیاں نکلےایک جاں ہے کہاں کہاں نکلے
کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہمارا
عشق تجھ سے جو کر گیا ہوں میںخود میں کتنا سنور گیا ہوں میں
ہم الگ سی ایک خوشبو جانتے ہیںہیں برہمن اور اردو جانتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books