aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "استعفیٰ"
تو اپنے عہدۂ منصف سے منصف استعفیٰ دے دےاگر حق دار کا حق تجھ سے دلوایا نہیں جاتا
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئےپہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ہو گئے
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہےنئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتیخیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
اپنی ہستی کو مٹا دوں ترے جیسا ہو جاؤںاس طرح چاہوں تجھے میں ترا حصہ ہو جاؤں
دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتیاتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی
سرگشتگی میں عالم ہستی سے یاس ہےتسکیں کو دے نوید کہ مرنے کی آس ہے
وہ بھی چپ چاپ ہے اس بار یہ قصہ کیا ہےتم بھی خاموش ہو سرکار یہ قصہ کیا ہے
چراغ دل کا مقابل ہوا کے رکھتے ہیںہر ایک حال میں تیور بلا کے رکھتے ہیں
خواب میں تیرا آنا جانا پہلے بھی تھا آج بھی ہےتجھ سے اک رشتہ انجانا پہلے بھی تھا آج بھی ہے
یہ میری دنیا یہ میری ہستینغمہ طرازی صہبا پرستی
ڈھونڈا ہے ہر جگہ پہ کہیں پر نہیں ملاغم سے تو گہرا کوئی سمندر نہیں ملا
جاۓ استہزا ہے عشرت کوشی ہستی اسدؔصبح و شبنم فرصت نشو و نماۓ خندہ ہے
مدتوں تک جو پڑھایا کیا استاد مجھےعشق میں بھول گیا کچھ نہ رہا یاد مجھے
سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
شیشے کے مقدر میں بدل کیوں نہیں ہوتاان پتھروں کی آنکھ میں جل کیوں نہیں ہوتا
مری ہستی فضاۓ حیرت آباد تمنا ہےجسے کہتے ہیں نالہ وہ اسی عالم کا عنقا ہے
کارگاہ ہستی میں لالہ داغ ساماں ہےبرق خرمن راحت خون گرم دہقاں ہے
مے خانۂ ہستی میں اکثر ہم اپنا ٹھکانہ بھول گئےیا ہوش میں جانا بھول گئے یا ہوش میں آنا بھول گئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books