aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "استفادہ"
جو یکسر جان ہے اس کے بدن سےکہو کچھ استفادہ کر لیا کیا
بس ایک چہرہ کتابی نظر میں ہے ناصرؔکسی کتاب سے میں استفادہ کیا کرتا
تمام اگلے زمانوں کو یہ اجازت ہےہمارے عہد گزشتہ سے استفادہ کریں
جب اپنی آگ ہی کافی ہے میرے جینے کوتو مہر و ماہ سے بھی استفادہ کیا کرنا
کسی کے دوش نہ مرکب سے استفادہ کیایہاں تلک کا سفر ہم نے پا پیادہ کیا
ہوا سے استفادہ کر لیا ہےچراغوں کو لبادہ کر لیا ہے
نہ صرف اہل خرد ہی کا ہم پہ احساں ہےکہ احمقوں سے بھی ہم استفادہ کرتے رہے
ستاروں سے کیا جب استفادہاسی دن سے شہابی ہو گئی ہوں
سماتا ہی نہیں کوئی مری ناقص نظر میںمیں اپنی ذات ہی سے استفادہ کر رہا ہوں
ہوس نے مجھ سے پوچھا تھا تمہارا کیا ارادہ ہےبدن کار محبت میں برائے استفادہ ہے
وجود جسم و جاں سے استفادہ کرذرا سمے نکال کر وصال کر
سمجھ سکو جو زمانے کے تم نشیب و فرازتو اپنے عہد کے بچوں سے استفادہ ہو
کبھی فلک کبھی دھرتی نے دی پناہ مجھےکبھی خدا سے کبھی خود سے استفادہ کیا
شب سیاہ سے جو استفادہ کرتے ہیںوہی چراغوں کا ماتم زیادہ کرتے ہیں
بدن پہ زخم سجائے لہو لبادہ کیاہر ایک سنگ سے یوں ہم نے استفادہ کیا
جہان شعر و ادب میں ہمارا ذکر بھی ہےکہ ہم نے میرؔ سے غالبؔ سے استفادہ کیا
یہ رنگ زار ہے اپنا پروں پہ تتلی کےدھنک ہو خود میں تو پھولوں سے استفادہ کیا
مرے حریفوں کے دم خم میں ہو کمی تو انہیںمرے غرور سے توفیق استفادہ دے
مہکتے پھول ستارے دمکتا چاند دھنکترے جمال سے کتنوں نے استفادہ کیا
پرانی ہے نمو آثار ہے پھر بھی یہ مٹیبدن سے اور ابھی کچھ استفادہ چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books