aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "الغرض"
یاد ہر حال میں رہے وہ مجھےالغرض بات رہ گئی دل کی
کچھ سکوں کچھ ضبط کچھ رنگ قرار آتا گیاالغرض اخفائے راز قرب یار آتا گیا
الغرض ہے زیست مرہون اجلغایت غایات ہم سمجھے نہیں
کیف مستی میں کہ عرفان جنوں میں الغرضوا ہر اک بند نقاب روئے جاناں کیجئے
غم دوراں کی رہی یا غم جاناں کی رہیالغرض چھیڑ رہی منزل ناکام کے ساتھ
اس میں ہرگز نہیں ہے جائے سخنالغرض خامشی عجب شے ہے
سوئے حرم یا طرف بت کدہالغرض اے شیخ جدھر جائیے
ایک انجان ذات کی جانبالغرض میں بڑے تعب میں چلا
شب عدو کے ساتھ دن کو مجھ سے چھپتے پھرتے ہوالغرض پھرتے ہو یوں ہی رات بھر دن بھر خراب
الغرض پہنچنا ہے آگہی کی منزل پرحسرتیں ہیں پژمردہ راستے بھی زخمی ہیں
خوگر رسم ستم میں ہوا دیوانؔ اب توالغرض اپنے لئے اہل ستم اچھے ہیں
اپنے غم کو ہمیشہ بھلایا کئے کثرت کار میں سیر بازار میںالغرض کسمپرسی کے عالم میں بھی زندہ رہنے کی صورت نکلتی رہی
آخرش مجھ سے وہ ملنے کے لئے راضی ہواالغرض ہو ہی گئی مجھ پہ عنایت اس کی
میرے افکار و خیالات کا محور تم ہوالغرض میری ہر اک بات کا محور تم ہو
الغرض آگ محبت کی جلا دیتی ہےجس طرح آگ سے سیماب ہوا ہوتا ہے
کھاد پانی دے سکیں کب وقت دنیا نے دیاالغرض گل خواہشوں کے ہم نے مرجھانے دئے
الغرض قصۂ دو لفظ یہ سن لے اے دوستکوچۂ یار بہ صد رنج نہ چھوٹا اے ہے
الغرض کیا کہوں کہ کیا ہوں انیسؔزندگی کے لئے عذاب ہوں میں
خدا آباد رکھے شادؔ میرے ان عزیزوں کومزا چکھوا دیا القرض مقراض المحبت کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books