تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اللہ_اکبر"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اللہ_اکبر"
غزل
تمہارا مرتبہ اللہ اکبر کیا ٹھکانا ہے
تمہیں جتنا میں سمجھا ہوں کہیں اس سے سوا تم ہو
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
غزل
محبت کی میں کس منزل میں ہوں اللہ اکبر اب
مصیبت بھی مسرت آفریں معلوم ہوتی ہے
صلاح الدین فائق برہانپوری
غزل
نظر پہونچی کہاں اللہ اکبر تیرے کشتوں کی
کہ اپنے ہی کو اپنا حشر میں قاتل سمجھتے ہیں