aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اوس"
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
نہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیںترا انتظار بہت کیا ترا انتظار بھی اب نہیں
دوسری ہار کی ہوس ہے سو ہمسر تسلیم خم نہیں کرتے
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہےپھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں
دل ہوا کشمکش چارۂ زحمت میں تماممٹ گیا گھسنے میں اس عقدے کا وا ہو جانا
آنسو کو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھناایسا تمہیں چاہت کا سمندر نہ ملے گا
عشاق کے مانند کئی اہل ہوس بھیپاگل تو نظر آتے ہیں پاگل نہیں ہوتے
ہر متاع نفس نذر آہنگ کی ہم کو یاراں ہوس تھی بہت رنگ کیگل زمیں سے ابلنے کو ہے اب لہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
عجب دو راہے پہ زندگی ہے کبھی ہوس دل کو کھینچتی ہےکبھی یہ شرمندگی ہے دل میں کہ اتنی فکر معاش کیوں ہے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میںہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زباں سے
ایک دن دیکھنے کو آ جاتےیہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی
اس بت کے لیے میں ہوس حور سے گزرااس عشق خوش انجام کا آغاز تو دیکھو
دیکھتا اور نہ ٹھہرتا تو کوئی بات بھی تھیجس نے دیکھا ہی نہیں اس سے خفا کیا ہونا
ادھر ادھر سے کئی آ رہی ہیں آوازیںاور اس کا دھیان بہت انہماک چاہتا ہے
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسنگدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
اڑتی پھرے ہے خاک مری کوئے یار میںبارے اب اے ہوا ہوس بال و پر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books