aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اہلی"
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانالطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
اب حسن کا رتبہ عالی ہے اب حسن سے صحرا خالی ہےچل بستی میں بنجارہ بن چل نگری میں سوداگر ہو
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
دیکھیں تجھ کو لوگ تو پاگل ہو جائیںاتنا عمدہ اتنا اعلیٰ پاگل بن
آپ کیا مجھ کو نوازیں گے جناب عالیسلطنت تک مرے انعام میں بک جاتی ہے
ترا وجود ہے لا ریب اشرف و اعلیٰجو سچ کہوں تو نہیں میں بھی ارذل و اسفل
میں جس کی زد میں رہا آخری تسلی تکخدائے برتر و اعلیٰ وہ سلسلہ کیا تھا
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئےدیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
ہم آج بھی ہیں زمیں پر مگر یہی ڈر ہےیہ تبصرے ہمیں عالی مقام کر دیں گے
دل مرا لے کے عرش پر ہے دماغاور ہی اب مزاج عالی ہے
بنیان عمر سست ہے اور منعمان دہرمغرور اپنے کو شک عالی بنا کے ہیں
ابو ظبی میں ہمیشہ نئی غزل عالؔییہ لوگ ہی تو تجھے معتبر بناتے ہیں
دل نے پایا ہے محبت کا یہ عالی رتبہآپ کے درد دواکار کی خدمت کر کے
تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہےاگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے
موضوع سخن ہمت عالی ہی رہے گیجو طرز نکالوں گا مثالی ہی رہے گی
کیا پوچھے ہے بر خود غلطیہائے عزیزاںخواری کو بھی اک عار ہے عالی نسبوں سے
نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوملے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
گھڑی میں سنگ گھڑی موم اور گھڑی فولادخدا ہی جانے یہ عالی جناب ہے کیا چیز
موتیوں سے منہ ترا بھرنا جلیلؔآصف عالی گہر کا کام ہے
بہت دنوں سے مجھے تیرا انتظار ہے آ جااور اب تو خاص وہی موسم بہار ہے آ جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books