aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بام_مینا"
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھایہ جو دشمن ہے کبھی یار ہوا کرتا تھا
جو بات منہ سے نکالیں تو جرم ہے اپنالہو کو راگ بنا لیں تو جرم ہے اپنا
مہندی تھا میرا خون کہ ہوتا جو رائیگاںاک شب کے بعد ہاتھ سے قاتل کے چھوٹ کر
دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجئےبس ایک بار میرا کہا مان لیجئے
لب پہ آتی نہیں ہے دل کی باتمیرا مطلب ادا کرے کوئی
سنا ہر بار میرا کلمۂ صدقمگر ہر بار جھٹلایا گیا ہوں
یوں کھلے سر نہ گھر سے نکلا کردیکھ بوڑھوں کی بات مانا کر
تم نے اتر بدل دئے ہر بارمیرا وہ ہی سوال ہے اب بھی
مہرباں تم جو تھے تو گردش چرخبال میرا نہ کر سکی بیکا
اس بار میں عجیب سی گہرائیوں میں تھااس بار میرا پار اترنا محال تھا
پلکیں اٹھا کے دیکھ سکا میں نہ ایک بارمیرا خرد جنوں کا نگہبان سا رہا
ترے بہشت سے گزرا تو یاد آیا مجھےاسی طرح کا کہیں ایک باغ میرا بھی تھا
اترے نہیں چمن میں مری چاہتوں کے پھولدل کا یہ باغ میرا بیابان ہو گیا
تم نے رکھا ہے بہت میرا خیالاے سبینہ اور نتاشا شکریہ
چند گھڑیوں کے بعد ملنا تھاوقت نے کیا ڈراپ سین کیا
بام پر یار کا چہرہ دیکھاطور پر نور کا شعلا دیکھا
وہ بار بار میرا لپٹنا شب وصالان کا جھجک کے کہنا کوئی دیکھتا نہ ہو
ایسی کسک تھی آنکھ سے آنسو گرا نہ تھااس بار میرا درد بھی میری دوا نہ تھا
کہہ رہی تھی دوست سے راحلؔ ملے گا ایک دنباپ میرا اس قبیلے کا ابھی سردار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books