aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بدکار"
پارسا خواب سبھی اس کے تصرف میں رہےرات بھی ہو گئی بدکار کہاں جاؤں میں
وہ سیہ کار وہ بدکار ہمارے کب تھےخاک میں مل جو رہے تھے وہ ستارے کب تھے
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہےاگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیںپائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں
میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتاایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا
دست و پا رکھتے ہیں اور بیکار کیوں بیٹھے رہیںہم اٹھیں گے اپنی قسمت کو بنانے کے لیے
مجھ سے تم کام نہ لو کام میں لاؤ مجھ کوکوئی تو شہر میں ایسا ہے کہ بیکار نہیں
سچ یہ ہے بیکار ہمیں غم ہوتا ہےجو چاہا تھا دنیا میں کم ہوتا ہے
یہ خاص و عام کی بیکار گفتگو کب تکقبول کیجیے جو فیصلہ عوام کریں
مرے اشکو مرے بیکار اشکو!!تمہاری اب اسے حاجت نہیں ہے
یہ شخص فرحت احساسؔ ایسی بری بلا ہےہم اس کے ساتھ رہ کر بیکار ہو کے نکلے
خوشا وہ کشمکش ربط باہمی جس نےدل و دماغ کو بیکار کر کے چھوڑ دیا
میں بھی بیکار ہوں اور تم بھی ہو ویران بہتدوستو آج نہ گھر جاؤ کہ کچھ رات کٹے
کل ان کے آگے شرح تمنا کی آرزواتنی بڑھی کہ نطق کو بیکار کر دیا
بہت بیکار موسم ہے مگر کچھ کام کرنا ہےکہ تازہ زخم ملنے تک پرانا زخم بھرنا ہے
ہو صبر کہ بیتابی امید کہ مایوسینیرنگ محبت بھی بیکار نظر آیا
سو گئے ہم بھی کہ بیکار تھا رستہ تکنااس کو آنا ہی نہیں تھا شب وعدہ یوں بھی
تھے بزم میں سب دود سر بزم سے شاداںبیکار جلایا ہمیں روشن نظری نے
یہ عمر بھر کا جاگنا بیکار ہی نہ جائےتو ناں ملا تو ساری ریاضت فضول ہے
کئی عنوان ہیں ممنون کرم کرنے کےعشق میں کچھ نہ سہی زندگی بیکار تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books