aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بر_طرف"
بر طرف کر کے تکلف اک طرف ہو جائیےمستقل مل جائیے یا مستقل کھو جائیے
اے صف مژگاں تکلف بر طرفدیکھتی کیا ہے الٹ دے صف کی صف
اس کی نظروں میں نشہ تھا ایسابر طرف کائنات ہونے لگی
پہلے تکلفات سبھی بر طرف ہوئےپھر گفتگو شروع ہوئی آنکھوں کے درمیاں
جب نظر اٹھی تھی اپنے گھر طرفساری خوشیاں ہو گئی تھیں بر طرف
تکلف بر طرف نظارگی میں بھی سہی لیکنوہ دیکھا جائے کب یہ ظلم دیکھا جائے ہے مجھ سے
نہ سہی بر طرف اے حسن ابھیچار دن کی ہمیں رخصت ہی سہی
تکلف بر طرف میں صاف کہہ دوںوفا کیا اور پیمان وفا کیا
تکلف بر طرف تم کیسے معبود محبت ہوکہ اک دیوانہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا
تکلف بر طرف ذوق زلیخا جمع کر ورنہپریشاں خواب آغوش وداع یوسف ستاں ہے
دوستی کیسی وفا کیسی تکلف بر طرفآپ کچھ بھی ہوں مگر کیا دوسرا کچھ بھی نہیں
شاعری جس نے چھڑائے تھے جہاں کے کاروباراب تکلف بر طرف اس میں ہنر باقی نہیں
سارے حسین صبح کے منظر ہیں بر طرفبکھری وہ رخ پہ کاکل جانانہ دیکھیے
جسے ہم طول دیتے ہیں تکلف بر طرف ہو کرتعلق سے بندھے اکثر وہ رشتے مار دیتے ہیں
تکلف بر طرف اے شیخ صحبت سے یہ آپس کیمرے آگے شراب آئی ترے آگے کباب آیا
اب تکلف بر طرف یہ آپ کو معلوم ہےکیوں مرا خواب وفا تعبیر سے محروم ہے
تکلف بر طرف ہم شوق کی مستی سے ڈرتے ہیںیہی ہے راہبر ساقی یہی ہے راہزن ساقی
رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف سےتکلف بر طرف تھا ایک انداز جنوں وہ بھی
تکلف بر طرف کیوں پھول لے کر آؤ تربت پرمگر جب فاتحہ کو ہاتھ اٹھانا مسکرا دینا
زمانہ کہہ رہا ہے تم نے گلشن ہی مٹا ڈالامروت بر طرف لو آج ایسا ہم بھی کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books