aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بطخ"
وہ نہ آئے تو اترتے نہیں پانی میں بطخاس کے نقال بھی دل باختہ پنگھٹ کے ہیں
ترے عدم کو گوارا نہ تھا وجود مراسو اپنی بیخ کنی کی کمی نہ کی میں نے
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
تخمینۂ حوادث طوفاں کے ساتھ ساتھبطن صدف میں وزن گہر کر رہے ہیں ہم
پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موج شرابدے بط مے کو دل و دست شنا موج شراب
نہ جانے کب کوئی کروٹ ہمیں جگا ڈالےزمیں کے بطن میں خوابیدہ زلزلے ہم لوگ
چلا ہے محفل سے اپنے ساقی دکھاؤں میں اپنی اشک باریکروں بط مے کو مرغ آبی ابھی سے دریا بہا بہا کر
اک خوبرو نہیں ہے یہاں ورنہ ایک دنتھا رشک حسن بلخ و نوشاد آگرہ
آج ہے جبر و تشدد کی حکومت ہم پرکل ہمیں بیخ کن قیصر و خاقاں ہوں گے
کنار آب چلے دور جام یا لب کشتشکار ہووے بط مے کہاں نہیں معلوم
بطن ہر سنگ میں دیکھے جو کوئی پیکر نازکس کو حاصل وہ صنم ساز نظر ہے بابا
ساقیا دونوں جہاں سے پھر تو بیڑا پار ہےگر بط مے آئے دریا کے کنارے ہاتھ میں
آئے گا مے کشو بط مے کا شکار یادجنت میں آ گئی جو کوئی آب جو پسند
اک رات اڑائی نہ مری دختر رز سےساقی نے بط مے کو بھی سرخاب بنایا
جب موج ابھرتی ہے کہتی ہے وہ شوخی سےبازو میں بط مے کے سرخاب کا پر دیکھا
ہچکیاں لی ہے اس طرح بط مےجس طرح گٹکری میں تان پھرے
شکار بھی بط مے کا کنار جو کرتےوہیں نماز بھی پڑھتے وہیں وضو کرتے
کہیں صحرا میں بھی ڈس لے نہ ہمیں سیرابیریت کے بطن سے پھنکارتا دریا نکلا
جن کو تاریخ کی نظریں بھی کبھی چھو نہ سکیںبطن گیتی میں کئی ایسے زمانے ہوں گے
کاہنا ہم سے روایت کا مکمل متن سنبطن میں جلتی ہوئی شمع معانی چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books