aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلال"
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
یوں صدا دیتے ہوئے تیرے خیال آتے ہیںجیسے کعبے کی کھلی چھت پہ بلال آتے ہیں
زخم فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیاغم تنہائی مگر رخ پہ ابھرنے نہ دیا
مجھ سے پوچھے تو کوئی تیرے غلاموں کا عروجبادشاہوں سے بھی رتبے میں بلال اچھا ہے
یہی دعا ہے مری رب دو جہاں سے بلالؔکسی سے عہد کروں گر تو پھر نبھاؤں اسے
میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کامری اذان سے جوش بلال مت چھنیو
کیا ہمارے خواب تھے دور غلامی میں بلالؔکس طرف ہم چل دیے آزاد ہو جانے کے بعد
وہ صدا نہ تھی وہ تو جذب تھا وہ تو عشق تھامری صف میں کوئی بلال ہے یہ سوال ہے
ادھوری اک کہانی چل رہی ہےمسلسل زندگانی چل رہی ہے
آ جاؤ اب تو زلف پریشاں کئے ہوئےہم راہ پر ہیں شمع فروزاں کئے ہوئے
عجب میں ہوں عجب ہی دل ہے جاناںیہ پاگل تجھ پہ ہی مائل ہے جاناں
دل مانتا نہیں ہے منانے کے بعد بھیکرتا ہے ان کو یاد بھلانے کے بعد بھی
تیر نظر نے آپ کی گھائل کیا مجھےپھر شوق انتظار نے پاگل کیا مجھے
ہر اک تکلیف سمجھی ہے تمہاریپھر اس کے بعد مرضی ہے تمہاری
وفاؤں کا جو دعویٰ ہو رہا ہےبتاؤ کیا تماشا ہو رہا ہے
اک دکھاوا رہ گیا بس دل سے وہ چاہت گئیقیس صحرا میں گیا تو غیرت وحشت گئی
ہم کو تری طرف سے اشارہ نہیں ملاآنکھیں ملیں مگر وہ نظارہ نہیں ملا
پھر وقت ہو گیا ہے اذان بلال کاصحرائے زندگی مجھے سونا دکھائے دے
اسے بلال کی عظمت کا کوئی علم نہیںجو اپنے اونچے گھرانے کی بات کرتا ہے
ہم کو خنجر سے نہ تلوار سے ڈر لگتا ہےمیرے محبوب ترے پیار سے ڈر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books