aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہروپیا"
یہ کچھ بہروپ پن دیکھو کہ بن کر شکل دانے کیبکھرنا سبز ہونا لہلہانا پھر سمٹ جانا
بہروپیا ہے کوئی پھرے ہے نگر نگرقاتل کا روپ دھارے کبھی چارہ ساز کا
ہر اک کردار میں ڈھلنے کی چاہتمتانت دیکھیے بہروپیا کی
تمہارے ہاتھ کا تل بن گیا دلتمہیں دھوکا نہ دے بہروپیا دل
تم تو تمہیں ہو آئنہ جو چاہے وہ کہےاہل نظر کے سامنے بہروپیا ہے کیا
فطرت میں ہو فریب تو چہرے سے ہر کوئیبہروپیا سا لگتا ہے اپنے قماش میں
کہوں کیا کیا یارو میں دل کے تماشےیہ تو سوانگ لانے کو بہروپیا ہے
مجھ کو مرے وجود سے باہر جو لے گیامیرے ہی روپ میں کوئی بہروپیا تھا وہ
آج بھی کہتے ہیں مجھ کو لوگ اچھا آدمیآج بھی بن کر رہا ہوں بہروپیا کل کی طرح
موسم کے بہانے گل و گلزار نکل آئےتم بھی کوئی بہروپ بدلتے ہوئے آ جاؤ
بنتے بنتے ڈھ جاتی ہے دل کی ہر تعمیرخواہش کے بہروپ میں شاید قسمت رہتی ہے
چلا جاتا تو ہوں میں بہروپ بن کر ان کی محفل میںکہوں گا کیا رسائی گر کہیں منہ دیکھ کر ہوگی
میں تو بہروپ ہوں اس کا جو ہے میرے اندروہ کوئی اور ہے جو مجھ میں جیا کرتا ہے
تجھے ساتھ دینا ہے بہروپیوں کانئے سے نیا روپ دھارے چلا چل
بہروپئے پھرتے ہیں ہر اک راہ گزر پرکوئی نہیں انسان کہاں رات گزاروں
بہروپ نہیں بھرا ہے میں نےجیسا بھی ہوں سامنے کھڑا ہوں
اس نے بیکار یہ بہروپ بنایا ہوا ہےہم نے جادو کا اک آئینہ لگایا ہوا ہے
بہروپئے کے ہاتھ پڑے ہیں سو رات دندن رات رنگ روپ بدلتا دکھائی دے
اے دل تری بربادی کے آثار بہت ہیںشہکار کے بہروپ میں فن کار بہت ہیں
ہو کوئی بہروپ اس کا دل دھڑکتا ہے ضرورمیں اسے پہچان لیتا ہوں نشانی دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books