aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تراشنا"
تری صدا سے تجھی کو تراشنا ہوگاہوا کی چاپ سے شکلیں ابھارنا ہوں گی
مجھے تو اپنے لیے راستہ تراشنا ہےمیں کیا کروں گا کسی کا لکھا ہوا لکھ کر
مبہم تخیلات کے پیکر تراشناہے مشغلہ خلاؤں میں منظر تراشنا
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہوہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسےایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
عرض الم بہ طرز تماشا بھی چاہیےدنیا کو حال ہی نہیں حلیہ بھی چاہیے
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدوکس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے
وہ بھی کیا لوگ ہیں محسنؔ جو وفا کی خاطرخود تراشیدہ اصولوں پہ بھی اڑ جاتے ہیں
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئیہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
خود تراشا ہے جب سے بت اپنابت پرستی سے عشق ہو گیا ہے
ہر طرف یار کا تماشا ہےاس کے دیدار کا تماشا ہے
تراش کر مرے بازو اڑان چھوڑ گیاہوا کے پاس برہنہ کمان چھوڑ گیا
تری گلی میں تماشا کیے زمانہ ہواپھر اس کے بعد نہ آنا ہوا نہ جانا ہوا
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےغم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
جو غزل آج ترے ہجر میں لکھی ہے وہ کلکیا خبر اہل محبت کا ترانہ بن جائے
تماشہ اپنا سر رہ گزر بنایا جائےجو راہزن ہے اسے راہ بر بنایا جائے
ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہتتو گل تراشتے ہیں تتلیاں بناتے ہیں
گلا صراحی نوا گیت سوز آہ اثرترنگ چیخ ترنم ترانہ سر کی لڑی
بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگامرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books