aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تطہیر"
دھواں اڑاتے ہوئے دن کو رات کرتے ہوئےملنگ آگ سے تطہیر ذات کرتے ہوئے
میں چادر تطہیر کا دیتی ہوں وسیلہرکھ لینا مرے عیبوں کو دنیا سے چھپا کر
عبادت کے لیے تطہیر دل کی بھی ضرورت ہےوضو کے بعد پھر اشک ندامت سے وضو کرنا
تطہیر سیاست کا بھی دعویٰ ہے اسی کوتنقید حکومت سے گریزاں بھی وہی ہے
کچھ دن تو کر تعاون اے خوش صفات مجھ سےتنہا نہ ہو سکے گی تطہیر ذات مجھ سے
مرے یہ افکار تیرے فکر و نظر کی تطہیر ہیں مری جاںمیں حکمتیں تجھ کو دے رہا ہوں وہی خدا کی کتاب والی
اسی بیت نبوی کے فقرا ہم بھی ہیںخلد بھی جس کے لیے آیۂ تطہیر بھی ہے
کوہساروں کے سروں پر بادلوں کی پگڑیاںایک تمثیل نمایاں آیۂ تطہیر کی
زیادہ آئینہ سے ہے منور مصحف عارضاور اس پر خال مشکیں آیۂ تطہیر کی صورت
سر پہ جو میسر نہیں ہے چادر تطہیراس ظلم یزیدی پہ فلک نوحہ کناں ہے
شیخ جی آپ نے در بندگی سجدے ہی گنےدل کی تطہیر بھی لازم تھی عبادات کے ساتھ
ابھی میں آیۂ تطہیر پڑھنے والا ہوںیہ خامشی کسی الہام کا اشارا ہے
آپ نے اچھا کیا تطہیر خواہش ہی نہ کیورنہ زمزم چشمۂ ناپاک ہوتا غالباً
اک تطہیر سے عاری جسم کا پرسہ ہیںخوف میں لپٹی جتنی بھی آوازیں ہیں
میں بھٹکتا پھر رہا ہوں واہموں کے درمیاںگرد لپٹی روح کی تطہیر کرنا چاہیئے
ہم کہ مجنوں بھی نہیں چاک گریباں بھی نہیںہم سے اس عشق کی تشہیر نہیں ہو سکتی
قرآن محبت ہے کہ تفسیر محبتہر لفظ میں ہے آیۂ تطہیر محبت
روح کی تطہیر کر کے دیکھتے جانا طرازؔمطلع انوار عرفاں اور کتنی دور ہے
ہیں پاک سبھی آل نبی رجس سے تابشؔتطہیر سے آیا ہے یہ اثبات مرے ہاتھ
ممکن نہیں آدم کے لیے شان خدائیہاں یوں کہ مگر آیۂ تطہیر میں آوے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books