aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جرائم"
سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامل اب تووہی معصوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے
مجرموں کو مراعات اتنی ملیںکہ جرائم بھی شغل و شغف ہو گئے
اڑا دیں دھجیاں قانون تعزیرات کی ہم نےجرائم کی فراوانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
اک جرم اور فرد جرائم میں بڑھ گیایعنی نہ درد دل کا ہو اظہار آج کل
اس لئے ہو گئی زرخیز جرائم کی زمیںمجرموں کے لئے دنیا میں سزا کچھ بھی نہیں
جرائم پیشہ لوگوں سے کوئی خوش بھی نہیں رہتاجرائم پیشہ لوگوں کی طرف داری بھی ہوتی ہے
کیوں ہو شرمندہ وہ انساں کے جرائم پر یوںکیوں زمیں شب کی سیاہی میں ردا پوش رہی
بھلا وہ کیسے جرائم کے ہاتھ کاٹیں گےجو سہمے سمٹے سے خود اپنے بستروں میں رہے
شہرتوں کا آخری چارہ جرائم تھےدیکھیے اب کس قدر اخبار میں ہوں میں
جرائم کے بگولے رفتہ رفتہ بن گئے طوفاںفصیل شہر پر ٹوٹا عذاب آہستہ آہستہ
جرائم سے تمہارے کوئی پردہ خاک اٹھائے گانفی کرتے رہو سختی سے تم اثبات مت کہنا
کیا جرائم کا سد باب ہوااور آباد ہو گئیں جیلیں
قابو کرے گا کون جرائم کو اب یہاںملکی عدالتوں سے تو حق بات بھی گئی
وہی میری جرائم میں اسیریوہی میری سزا ہے اور میں ہوں
مول لیتا ہوں جرائم ہاتھ گر آئیں نا مفترحم نے امید کیا بھر دی دل غافل میں ہے
جرائد اور بھی آگے مرے شہزادؔ ہیں لیکنمراتب کے حوالے سے شمارہ چاہئے کچھ اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books