aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوڑئیے"
قبیلے والوں کے دل جوڑئیے مرے سردارسروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتیں
ہمارے ٹوٹے دلوں کو بھی جوڑئیے صاحبپھر آپ سا کوئی آئینہ گر ملے نہ ملے
کبھی خود کو دھرتی سے بھی جوڑئیےاڑیں گے کہاں تک فلک پر میاں
کرب تنہائی لیے آخر کہاں تک جائیےحادثہ ہی ہو اگرچہ بے سبب کوئی تو ہو
توڑنا دل کا تمہارے آگے گو آسان ہےپر تمہیں تب جانیں جب ٹوٹے بھی دل کو جوڑئیے
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
جائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیےہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیےبہتر یہ ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
حال غم ان کو سناتے جائیےشرط یہ ہے مسکراتے جائیے
پاؤں پتھر کر کے چھوڑے گی اگر رک جائیےچلتے رہیے تو زمیں بھی ہم سفر ہو جائے گی
جو اب بھی نہ تکلیف فرمائیے گاتو بس ہاتھ ملتے ہی رہ جائیے گا
شوق کو یہ لت کہ ہر دم نالہ کھینچے جائیےدل کی وہ حالت کہ دم لینے سے گھبرا جائے ہے
اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیےاللہ تیری شان کے قربان جائیے
نہ دنیا نہ عقبیٰ کہاں جائیےکہیں اہل دل کا ٹھکانا بھی ہے
اس بستی کے لوگوں سے جب باتیں کیں تو یہ جانادنیا بھر کو جوڑنے والے اندر اندر بکھرے ہیں
کل اک ملنگ کو کوڑے کے ڈھیر پر لا کرنشے نے توڑ دیا جوڑتے ہوئے سگریٹ
اب تو یہ شاید کسی بھی کام آ سکتا نہیںآپ ہی لے جائیے میرے دل نادان کو
شوق سے ظلم و ستم اب روز ڈھاتے جائیےاہل غم کو غم اٹھا کر غم نہ کرنا آ گیا
ازل سے سوئی ہے تقدیر عشق موت کی نینداگر جگائیے کروٹ بدل تو سکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books