aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جچتا"
ہم ہجر کے ماروں کو کہیں چین کہاں ہےموسم نہیں جچتا ہمیں اک آن کہیں کا
رنگ کالا بھی اس پہ جچتا ہےپر جو لگتی ہے آسمانی میں
ہم آسیب کے ڈر سے گھر کیوں بدل لیںپرندوں پہ جچتا ہے شاخیں بدلنا
کوئی جچتا نہیں علاوہ ترےورنہ اک ہم سفر تو تھا مرے ساتھ
اپنی اپنی سب کی آنکھیں اپنی اپنی خواہشیںکس نظر میں جانے کیا جچتا ہے کیا جچتا نہیں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
میں اپنے آپ کو جچتا ہوں بے حساب مگرنہ جانے تیری نگاہوں میں کیسا لگتا ہوں
اس پر کالا اسمانی اور پیچ کلرجچتا ہے ہر رنگ کا جوڑا توبہ ہے
جچتا نہیں نگاہ میں کوئی حسیں بھی ہجرؔجب سے کسی کی چاند سی صورت نظر میں ہے
دنیا جسے کہتی ہے وہ نیل کمل تم ہوہر جھیل کو جچتا ہے ترا کھل کے ابھر جانا
یہ سب کے چہروں میں یکسانیت سی کیسی ہےحسین تر کوئی جچتا نہیں حسینوں میں
دل بیٹھ بیٹھ جاتا ہے آئینہ دیکھ کرجانے یہ کیسا روگ ہے بھیتر لگا ہوا
جن کو انسان بھی کہنا نہیں جچتا فرخؔان کو معبود زمانے نے بنا رکھا ہے
اب کس کی جستجو ہو تری جستجو کے بعدجچتا نہیں ہے کوئی تری آرزو کے بعد
جب سے ترے چہرے کی چمک دیکھی ہےآنکھوں کو مری اک نہیں جچتا سورج
خوبرو اب تو نظر میں کوئی جچتا ہی نہیںبھا گئی جب سے تری سانولی صورت مجھ کو
جچتا نہیں ہے کوئی نگاہوں میں ان دنوںہر پل ترے خیال کی ندرت لیے پھروں
میری نظروں میں جچتا نہ تھا یہ جہاںاس نے جادو کیا تھا نظر باندھ کر
ماسوا تیرے نظر میں کوئی جچتا ہی نہیںخانۂ دل میں تجھے کیوں نہ میں آباد کروں
نگاہ دوست میں جچتا نہیں جبتو پھر میں کیا مرا ذہن رسا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books