تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حسرت_دل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "حسرت_دل"
غزل
وہ کہتے ہیں با آسانی نہ حسرت دل سے نکلے گی
جو نکلے گی تو اے صابرؔ بڑی مشکل سے نکلے گی
فضل حسین صابر
غزل
امید مہر پر اک حسرت دل ہم بھی رکھتے تھے
تمنا وصل کی اے ماہ کامل ہم بھی رکھتے تھے