aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خامی_ایماں"
ایماں کے ساتھ خامی ایماں بھی چاہئےعزم سفر کیا ہے تو ساماں بھی چاہئے
خامۂ عنبر فشاں سوں ہے ثنا سبحان کا جس کوں لائق ہے اولھانا خلق پر احسان کا متصف ہے ذات اوس کی باصفت ہائے کمال دور ہے اس ذات سوں نام و نشاں نقصان کا بے زباں بے حرف بے آواز نت ہے وہ کلیم از کلام نفسیٔ خود جوں کہ خطرہ جان کا ذات مطلق متصف ہو کر تمام اوصاف سیں نام مومن پائیاں ممکن ہوا ایمان کا یہ سخن کشفی شہودی ہے بری تقلید سوں دست رس اس میں نیں ہر جان اور انجان کا اقتباس نورؔ کیتا نور اوس خورشید سوں ہور اجازت تس کرم سوں دوسرے دوران کا
نیند کہاں کی خوابوں سے اب کیسا رشتہخالی لوری دے کر ہی بہلا دو اماں
غموں میں زندگی کا کیا کریں گےلبوں کی خامشی کا کیا کریں گے
ہر اک تکلیف سمجھی ہے تمہاریپھر اس کے بعد مرضی ہے تمہاری
میں اس مقام پہ ہوں جیسے کوئی خالی ہاتھنگاہ حسرت و ارماں لئے دکان میں ہے
کیسے کہہ دوں محض مجھ پے الزام ہےاس کی تحریر میں میرا بھی نام ہے
خالی عاشق سے کبھی کوچۂ جاناں نہ رہاکون سی شب وہ تھی جس میں کوئی گریاں نہ رہا
ہاتھ خالی تھے خریدار ہوا تھا اس دنمیں کہ رسوا سر بازار ہوا تھا اس دن
حسن ہے کافر بنانے کے لیےعشق ہے ایمان لانے کے لیے
بات ایما و اشارت سے بڑھی آپ ہی آپاس کی قربت میں بہلنے لگا جی آپ ہی آپ
پہلو کو ترے عشق میں ویراں نہیں دیکھااس دل کو کبھی خالی از ارماں نہیں دیکھا
نمکین ہے کہیں تو کہیں بے نمک نمیاتری ہوئی ہے مجھ میں بڑی دور تک نمی
کتنے ارماں کتنی امیدوں کے پیکر لے گیااب کے پھر سیلاب غم آنکھوں کے منظر لے گیا
نہ الفاظ پہنچیں نہ معنی وہاں تککہوں حسن کی حد کہاں سے کہاں تک
خامشی سے ہوئی فغاں سے ہوئیابتدا رنج کی کہاں سے ہوئی
چھیڑتے ہیں گدگداتے ہیں پھر ارماں آج کلجھوٹے سچے کوئی کر لے عہد و پیماں آج کل
زندگی گو کشتۂ آلام ہےپھر بھی راحت کی امید خام ہے
وہم ہی ہوگا مگر روز کہاں ہوتا ہےدھندھ چھائی ہے تو اک چہرہ عیاں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books