aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خانۂ_عدو"
نہ جلا خانۂ عدو تو نہ ہنسشعلۂ آہ ہے شرار نہیں
کون آیا راستے آئینہ خانے ہو گئےرات روشن ہو گئی دن بھی سہانے ہو گئے
روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیاگھر گھر جمال یار کا افسانہ ہو گیا
پئیں گے آج مسجد ہی سہی مے خانہ ہو جائےجناب شیخ کا ظرف وضو پیمانہ ہو جائے
لطف ہو گر تو ہو اور مے خانہ ہومیں ہوں اور میرا دل دیوانہ ہو
اگر کعبہ کا رخ بھی جانب مے خانہ ہو جائےتو پھر سجدہ مری ہر لغزش مستانہ ہو جائے
درون خانۂ دل کوئی ہاؤ ہو نہیں ہےرگوں میں دوڑتا پھرتا ہے کچھ لہو نہیں ہے
دل و دیدہ پر کیا اجارہ ہمارانہ صحرا ہمارا نہ دریا ہمارا
بجھا کے رکھ دے یہ کوشش بہت ہوا کی تھیمگر چراغ میں کچھ روشنی انا کی تھی
میری پرسش کو عدو ساتھ نہ لاؤ جاؤمجھ ستم دیدہ پہ یوں ظلم نہ ڈھاؤ جاؤ
طلسم خانۂ دل میں ہے چار سو روشنمری نگاہ کے ظلمت کدے میں تو روشن
یہ ہے مے خانہ ادب لازم ہے یہ مسجد نہیںدیر سے آئے صف اول میں شامل ہو گئے
عاشق کے دل میں اور تری آرزو نہ ہواس باغ کا تو پھول ہو پھر اس میں بو نہ ہو
کچھ یوں میں اپنے آپ سے کٹتا چلا گیابس خال و خد سے رہ گئے چہرہ چلا گیا
میں ترے غم میں اب نہیں ناشاددے مری جاں مجھے مبارک باد
نگاہ عفو ہو مرشد کہ تیرے خانہ بدوشؔمکاں کو چھوڑ کے اب تو مکیں پہ آن پڑے
ہم خانۂ عدو ہے مبارک رہے اسےجھگڑا تمام روز لڑائی تمام رات
عاشق حق ہیں ہمیں شکوۂ تقدیر نہیںپیچ قسمت کا کم از زلف گرہ گیر نہیں
ہے طرفہ امن گاہ نہاں خانۂ عدمآنکھوں کے روبرو سے تو لوگوں کے ٹل کے چل
وحشی تیرا طرز جنوں میں سب سے رہا بیگانہ بھیقیس سے گو الفت بھی رہی فرہاد سے تھا یارانہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books