تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دلچسپی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "دلچسپی"
غزل
اس کو تو پیراہنوں سے کوئی دلچسپی نہ تھی
دکھ تو یہ ہے رفتہ رفتہ میں بھی ننگا رہ گیا
اختر ہوشیارپوری
غزل
وہ بت اے شادؔ جب غزلوں میں دلچسپی نہیں لیتا
میں اس کی شان میں کوئی بھجن کہہ دوں تو کیا ہوگا
شاد عارفی
غزل
خوشی کی بھی خبر سے اب تو دلچسپی نہیں مجھ کو
کہ اب اے زندگی تجھ سے وفا اچھی نہیں لگتی
زہیب فاروقی افرنگ
غزل
ہر منظر کو مجمع میں سے یوں اٹھ اٹھ کر دیکھتے ہیں
ہو سکتا ہے شہرت پا لیں ہم اپنی دلچسپی سے
ذوالفقار عادل
غزل
حرم سے مجھ کو رغبت ہے نہ بت خانے سے دلچسپی
مرے سجدوں کی قسمت میں ہے ان کا آستاں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
غزل
بجز میرے یہ دلچسپی کا ساماں کون دیکھے گا
جلا کر دل کے داغوں کو چراغاں کون دیکھے گا