aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ذوق_پرواز"
ذوق پرواز بچاتے رہیےجشن زندان مناتے رہیے
ذوق پرواز کو بے کار نہیں مانتا میںکوئی سرحد کوئی دیوار نہیں مانتا میں
ذوق پرواز میں ثابت ہوا سیاروں سےآسماں زیر زمیں ہے مری یلغاروں سے
ذوق پرواز کی اتنی تو پذیرائی کرپر شکستہ ہوں جو میں حوصلہ افزائی کر
اڑے نیلی نیلی رگوں سے نکل کرمرے درد میں ذوق پرواز آئے
ذوق پرواز سنورتا ہے گرفتاری سےہم تہ دام نہیں آئے رہا ہونے کو
ذوق پرواز ہے باقی نہ تمنائے بہارشاد ہوں شاد کہ منت کش صیاد نہیں
ذوق پرواز تب و تاب عطا فرما کرصید کو لائق صیاد کیا ہے میں نے
بس ہو بھی چکیں حسرت پرواز کی باتیںپھر چھیڑ کسی انجمن ناز کی باتیں
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
خواہش پرواز ہے تو بال و پر بھی چاہئےمیں مسافر ہوں مجھے رخت سفر بھی چاہئے
گو تار عنکبوت آیا نہیں اب تک گمانوں میںمگر کچھ مکڑیوں کی سرسراہٹ سی ہے کانوں میں
جلوہ پابند نظر بھی ہے نظر ساز بھی ہےپردۂ راز بھی ہے پردہ در راز بھی ہے
کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہےغبار قیس خود اٹھتا ہے خود برباد ہوتا ہے
یہ حادثہ بھی دیکھ جو مجھ پہ گزر گیافصل بہار آئی تو دل کا شجر گیا
اس بزم میں میرا کوئی دم ساز نہیں ہےشاہیں ہوں مگر طاقت پرواز نہیں ہے
اے کہ تجھ سے طاقت پرواز بال و پر میں ہےوہ بلندی دے جو عزم حوصلہ پرور میں ہے
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہےذرا پرواز مشت خاک تو دیکھو کہاں تک ہے
بس تجھے ہی پانے کو وقف تھی مری پروازلے اڑا خلاؤں میں ذوق بندگی مجھ کو
فکر کیا اس کی یہ دل اور جگر کیا ہوگاتیرے سودائی کو اندیشۂ سر کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books