aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زیاد"
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
نہیں کہ مجھ کو قیامت کا اعتقاد نہیںشب فراق سے روز جزا زیاد نہیں
آہ کس ڈھب سے روئیے کم کمشوق حد سے زیاد ہے ہم کو
اب میں بھی جل کے راکھ ہوں میرے جہاز بھیکل میرا نام طارق ابن زیاد تھا
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
حکام کا سلوک وہی ہے عوام سےابن زیاد کا تھا جو ابن علی کے ساتھ
رند مفلس کو دے ہے زیاد شراببھائی مجھ کو تری یہ خو ساقی
دشت بلائے شوق میں خیمے لگائے ہیںابن زیاد وقت سے کہہ دو ہم آئے ہیں
یزید و شمر و عمرو اور بن زیاد کہاںسوائے حر کے ہوئی سب کی ذات شرمندہ
خود مٹ گیا مٹاتا ہوا سطوت حسینتاریخ مات دے گئی ابن زیاد کو
لبوں پہ خیر کے نعرے ہیں اور کچھ بھی نہیںدلوں میں جاگ رہا ہے ضمیر ابن زیاد
جو غم ملا تھا تو یہ چاہا غم زیاد ملےسیاہ شب میں تمنائے روشنی کی ہے
کیوں نہ وہ مصحف رو جاں سے مجھے ہووے زیادکس مسلماں کو نہیں دین اور ایمان عزیز
بد گمانی نہ ہو عاشق کی زیاداس نے شب غیر سے دبوائے پاؤں
جفا کار ہو تیری دولت زیادمرا آہ و نالہ کبھی کم نہ ہو
گرمیٔ بزم آج ہے کچھ حد ستی زیاددیوار پیچھے کوئی نہ ہو دل جلا ہوا
ہر ایک سمت ہیں ابن زیاد کے پیکرزمین ڈھونڈتے پھرتے ہیں کربلا کے لئے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میںجی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا وارا جانے ہے
اپنی تسبیح رہنے دے زاہددانہ دانہ شمار کون کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books