تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ساگ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ساگ"
غزل
بھلے آدمی کہیں باز آ ارے اس پری کے سہاگ سے
کہ بنا ہوا ہو جو خاک سے اسے کیا مناسبت آگ سے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
جس میں تو نے ہاتھ تھے دھوئے کچے دودھ سا مہکے ہے
تیری خوشبو سے ملتی ہے جھرنے کے اس جھاگ کی خوشبو
مدھوریما سنگھ
غزل
راہ کٹھن ہے دور ہے منزل وقت بچا ہے تھوڑا سا
اب تو سورج آ گیا سر پر سونے والے اب تو جاگ
شو رتن لال برق پونچھوی
غزل
سنو ذکر ہے کئی سال کا کہ کیا اک آپ نے وعدہ تھا
سو نباہنے کا تو ذکر کیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو