aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سربراہی"
سر پہ راہی کے سربراہی نےکیا صفائی کا ہاتھ پھیرا ہے
دو ایک سال ہی اک سے سراہی جاتی ہےاسی طرح سے ہمیشہ تو چاہی جاتی ہے
نہ اشکوں کا عقیدہ ہے نہ آہوں کی عبادت ہےبے وارث درد ہیں میرے تو اپنی سربراہی دے
کسے ہے ہوش کہ یہ جشن ہے کہ ماتم ہےمذاکرات ہیں جلسے کی سربراہی کے
جسے ہنر ہی نہیں گھر کی سربراہی کاوہ روز دیکھتا ہے خواب بادشاہی کا
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
اس ادا کا تری جواب نہیںمہربانی بھی سرگرانی بھی
ہم تو خوش ہیں تری جفا پر بھیبے سبب تیری سرگرانی ہے
ہمیں داغؔ کیا کم ہے یہ سرفرازیکہ شاہ دکن کے قدم دیکھتے ہیں
زندگی بھر میں سرگرانی سےایسے کھیلا ہوں جیسے پانی سے
عجیب طور کی ہے اب کے سرگرانی مریمیں تجھ کو یاد بھی کر لوں تو مہربانی مری
یاں ہوئے میرؔ تم برابر خاکواں وہی ناز و سرگرانی ہے
میں بھلا ٹھنڈی ہوا سے کیا الجھتا چپ رہاپھول کی خوش بو بہت تھی سرگرانی کے لیے
اے ولیؔ سرو قد کو دیکھوں گاوقت آیا ہے سرفرازی کا
اس فضا میں سرسراتی ہیں ہزاروں بجلیاںاس فضا میں کیسی کیسی صورتیں سنولا گئیں
کچھ تو تیری بھی خطا ہوگی فروغؔگر ہوئی ہے سرگرانی دوستی
کہیں پتوں کے اندر دھیمی دھیمی سرسراہٹ ہےابھی ہلنے لگیں گی ڈالیاں آہستہ آہستہ
کچھ یہ اقبالؔ ہی پر نہیں منحصر سرگرانی مسلط ہے ماحول پرعقل و دانش کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے سر اٹھانے کی دنیا کو فرصت نہیں
سبک ہے آوے جو مندیل رکھ نماز کو شیخرہا ہے کون سا اب وقت سرگرانی کا
آج ہی تو ہم نے پی برسوں کے بعدآج ہی کیا سرگرانی جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books