aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سعد"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ان سے ملنے کا بہانا نہیں ملتا کوئیدھوپ ہی ملتی ہے سایا نہیں ملتا کوئی
سعدؔ الجھا رہا مگر اس نےتجھ سے ملنے کا راستہ رکھا
یاد آتی ہے بہت یار تری شام کے بعداس لئے آنکھ میں رہتی ہے نمی شام کے بعد
کوئی ملتا ہی نہیں ساتھ نبھانے والالوٹ کے آتا نہیں چھوڑ کے جانے والا
اک دوجے سے خفا خفا سے ہیں ابھی سے ہمبہتر یہ ہے کہ دور ہو جائیں خوشی سے ہم
میں نے سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیاساتھ میرے نیا حادثہ ہو گیا
ہم کلنڈر ہی بس بدلتے ہیںجب نیا دوست سال ہوتا ہے
وہ جو لمحہ لمحہ بکھر گیا وہ جو اپنی حد سے گزر گیااسے فکر شام و سحر ہو کیا اسے رنجش مہ و سال کیا
درد کو اشک بنانے کی ضرورت کیا تھیتھا جو اس دل میں دکھانے کی ضرورت کیا تھی
جس میں مفہوم ہو کوئی نہ کوئی رنگ غزلسعدؔ جی آگ لگے ایسی زباں دانی کو
کسی کو جان کے انجان بن کے ملنا سعدؔکسی کے ساتھ بھی یہ ظلم یار مت کرنا
کبھی بارش کبھی گرمی کبھی سردی ضروری ہےکسی کو سعدؔ موسم ایک سے اچھے نہیں لگتے
تمام سعد ستارے بگڑ گئے اظہرؔسلگتی ریت پہ جب زائچے بنائے گئے
سعدؔ ڈرتا ہوں اگر میں تو بس اک خواہش سےوہ جو کر دے نہ برہنہ تجھے مخمل کے لئے
ہنسی کی بات کہ اس نے وہاں بلا کے مجھےبہت رلایا کہانی مری سنا کے مجھے
موت اک درندہ ہے زندگی بلا سی ہےصبح بھی اداسی ہے شام بھی اداسی ہے
اک سکوں ہے اگرچہ بستی میںسعدؔ اندر کی ہاؤ ہو دیکھو
ہم صد ہزار بار تجھے دیکھتے رہےتھا شوق بے مہار تجھے دیکھتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books