تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سعی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سعی"
غزل
اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا
ابن انشا
غزل
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے