aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سلا"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
وہ جو تھا وہ کبھی ملا ہی نہیںسو گریباں کبھی سلا ہی نہیں
پوچھ نہ ان نگاہوں کی طرفہ کرشمہ سازیاںفتنے سلا کے رہ گئیں فتنے جگا کے رہ گئیں
اب اسے دار پہ لے جا کے سلا دے ساقییوں بہکنا نہیں اچھا ترے مستانے کا
وفا کی آنچ سخن کا تپاک دو ان کودلوں کے چاک رفو سے سلا نہیں کرتے
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کوانگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
یہ درد جسم کے یارب بہت شدید لگےمجھے صلیب پہ دو پل سلا دیا ہوتا
سلا کر تیز دھاروں کو کنارو تم نہ سو جاناروانی زندگانی ہے تو دھارو تم نہ سو جانا
سب شور ما و من کو لیے سر میں مر گئےیاروں کو اس فسانے نے آخر سلا دیا
تو مرے ساتھ تو ہے پھر بھی مرے ساتھ نہیںاس سے بڑھ کر بھی مجھے کوئی ستا سکتا ہے
عقل ہے فتنۂ بیدار سلا دیں اس کوعشق کی جنس گراں مایہ کو ارزاں کر دیں
اس فتنے کو جگا کے پشیماں ہوئی نسیمکیا کیا عزیز لوگوں کو ان نے سلا دیا
دنیا کو جگا دے جو عدم کو بھی سلا دےسنتے ہیں کہ وہ روز وہ شب اور ہی کچھ ہے
نکہت زلف سے نیندوں کو بسا دے آ کرمیری جاگی ہوئی راتوں کو سلا دے آ کر
گرچہ ہم خانہ ہیں جرأتؔ پہ ہمارے ایسےبخت سوئے کہ کہیں ساتھ سلا سکتے نہیں
کسی کا دامن صد چاک کیا رفو کرتےکہ ہم سے اپنا بھی دامن نہیں سلا اب تک
کچھ نیا باقی نہیں ہے مجھ میںخود کو سمجھا کے سلا دیتا ہوں
یہ راز مرنے سے پہلے تو کھل نہیں سکتاسلا دیے گئے ہیں یا جگا دیے گئے ہیں
پکارتا نہیں کوئی لحد پر آ کے مجھےمرے نصیب بھی کیا سو رہے سلا کے مجھے
یادوں کو سلا دیتا ہے سائے میں شجر کےوہ حوصلۂ درد رسائی نہیں دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books