aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنگلاخ"
ابھی تو جھیلنا ہے سنگلاخ چشموں کوابھی تو سلسلۂ آبشار باقی ہے
یوں تو سنگلاخ چٹانوں سے بنا ہوں لیکنتم جو چاہو گے تو ہو جاؤں گا بستر جیسا
وہ سنگلاخ زمینوں میں شعر کہتا تھاعجیب شخص تھا کھلتا گلاب جیسا تھا
اے قیس اگر زمین غزل ہو نہ سنگلاخچلتا ہے اس میں پائے قلم کم بہت ہی کم
میں سنگلاخ زمینوں کے راز کہتا ہوںمیں گیت بن کے چٹانوں کے بیچ گونجا ہوں
وہ راہ کر تلاش کہ جو سنگلاخ ہوڈھونڈے کوئی تو تیرا کہیں نقش پا نہ ہو
پانی اتر گیا تو زمیں سنگلاخ تھیتیکھا سا ہر سوال تھا رانجھے سے ہیر کا
سخت چٹان یا سنگلاخ زمیں پر ناظمؔپیار کا پھول کھلانے کو غزل کہتے ہیں
عقل کی پروردہ راہیں تھی زمین سنگلاخجب جنوں حد سے بڑھتا تو راستہ بنتا گیا
کوہ ستم سے تیرے زیادہ ہے سنگلاخایذا پسند مرد یہ میری زمین ہے
دشت وفا میں پاؤں کے چھالوں کا کیا شمارتھا عزم سنگلاخ کو تحلیل کر گیا
اک شجر ہے لا فنا جس کی جڑیں ہیں سنگلاخجڑ ہے اوپر اور ہے نیچے کی جانب جس کی شاخ
لفظوں کی سنگلاخ سلوں میں سمو دیایاروں نے فن کے پھول کو پتھر میں بو دیا
شرار سنگ سے سنگلاخ ہو گئے تلوےہوا نہ کچھ دل خانہ خراب خواب کے ساتھ
وہ سنگلاخ چٹانوں کا آہنی پیکرہمارے موم سے لہجے میں ڈھل گیا کیسے
ہمارا عشق پہلے دن سے سرپٹ بھاگتا گھوڑاوہ ان سنگلاخ رستوں کو بھی میدانی سمجھتا ہے
کچھ لوگ قبیلوں کی روایات سے نکلےوہ لوگ جو سنگلاخ زمینوں کے مکیں تھے
وہ سنگلاخ چٹانیں ہمارے اندر ہیںہماری آنکھ کا چشمہ وہیں سے پھوٹا ہے
سفر کٹھن ہے بہت سنگلاخ راہیں ہیںسکون کے لئے اب سائباں نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books