aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سوئے_ادب"
فریاد بھی ہے سوئے ادب اپنے شہر میںہم پھر رہے ہیں مہر بلب اپنے شہر میں
سوئے ادب نہ ٹھہرے تو دیں کوئی مشورہہم مطمئن نہیں ہیں تری کائنات سے
شکوۂ غم جہاں ہے سوئے ادبایسے بھی کچھ مقام ہوتے ہیں
سوئے ادب کہوں کہ اسے بے تکلفیراغبؔ بجائے آپ مخاطب وہ تو سے تھا
ادب کے نام پہ ہوگی جو اتنی پابندیتو کوئی واقعہ سوئے ادب تو ہوگا ہی
سمجھے ہیں سوئے ادب جنت ثانی کہناوہ کچھ اشخاص جو ہیں مرتبہ دان دہلی
کوئی اور طرز حیات بھی مجھے اب رہین کرم بتاکہ ہے بات میری گرفتنی مری چپ بھی سوئے ادب میں ہے
جس کو سجدے کئے فرشتوں نےسوچئے اب وہ آدمی کیا ہے
سوچئے اب اتنے چارہ گر کہاں سے آئیں گےمسکرا کر اپنے کچھ بیمار کم کر دیجیے
لیجئے سنئے اب افسانۂ فرقت مجھ سےآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
یہ ہستی بھی اک رخ اسی کا ہے طالبؔیہ کیوں آپ سوئے عدم دیکھتے ہیں
کچھ کیجیے اعمال سنور جائیں جہاں میںکچھ سوچئے اب وقت قضا دور نہیں ہے
اب نہیں سوچ زمانے کی بھلے جو سوچےاب تو دیوار سے غم تیرا لگاتا ہے مجھے
چپکے پی لیتے ہیں انکار نہیں کرتے ہیںشیخ جی سنئے ادب ہے یہی میخانے کا
یہ شہر شہر بلا بھی ہے کینہ ساز کے ساتھنکل چلو کسی محبوب دل نواز کے ساتھ
شب کی آغوش میں پھیلیں نہ گماں کے سائےاب نگاہوں میں کوئی خوف نا پلنے دیں گے
یہ سانحہ ہے کہ سر سے اٹھے گھنے سائےاب اپنی راہ میں کوئی شجر نہ آئے گا
وہ دھوپ ہے کہ گئے ہار جس سے سب سائےاب ایسے میں تو تری زلف کچھ کمال کرے
کتنے خلیق سائے اب دھوپ دے رہے ہیںپہنچا ہوں جب سے ساغرؔ میں ندرت بیاں تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books