aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سہل_طلب"
مزاج سہل طلب اپنا رخصتیں مانگےثبات فن مگر اے دل عزیمتیں مانگے
ہر سہل طلب سے تو ہے برگشتہ بدیہہہر سائل کامل کے بھی حاصل سے بہت دور
جس کو سب سہل طلب جان کے کرتے تھے گریزاک وہی شخص سوئے منزل دشوار گیا
ہو سعیٔ طلب یا ترک طلب ہر اک میں رہے ناکام سے ہمآرام کی خاطر کیا نہ کیا محروم رہے آرام سے ہم
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
سلوک دیکھ لیا بے ہنر ہواؤں کاہر ایک شاخ ہے منظر اداس راہوں کا
نہ گرے کہیں نہ ہرے ہوئے کئی سال سےیوں ہی خشک پات جڑے رہے تری ڈال سے
تم ساتھ نہیں ہو تو کچھ اچھا نہیں لگتااس شہر میں کیا ہے جو ادھورا نہیں لگتا
مطربہ چھیڑ اب نہ ساز طربنغمہ زاروں میں جی نہیں لگتا
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
نہ پہنچے گا مقصد کو کم ہمتی سےجو سالک طلب گار منزل رہے گا
حسرت کے داغ دست طلب سے نہیں دھلےبھاری تھے خواب آنکھ سے پورے نہیں تلے
ویرانیوں میں ساز طرب بولنے لگےجیسے لہو میں آب عنب بولنے لگے
کسی کے ہجر کی رت ہے نہ یہ ملال کی ہےہمارے جسم پہ طاری گھٹن وصال کی ہے
لرز رہا تھا فلک عرض حال ایسا تھاشکستگی میں زمیں کا سوال ایسا تھا
جو پانچ سال کبھی یاد تک نہیں آئےوہی غریب وہ لاچار پھر طلب ہوں گے
دیمک تیرے فراق کی کھاتی رہی مجھےرہ رہ کے تیری یاد ستاتی رہی مجھے
جسے سنے ہوئے تشنہؔ زمانہ بیت گیاکہیں وہ ساز طرب پھر چھڑا تو کیا ہوگا
ذکر ہم سے بے طلب کا کیا طلب گاری کے دنتم ہمیں سوچو گے اک دن خود سے بے زاری کے دن
پلٹیں گے رخ اپنا کب یہ ماہ یہ سال آخرکب تک ہمیں رہنا ہے یوں غم سے نڈھال آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books