aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صفات"
انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہورجو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
ذات و صفات حسن کا عالم نظر میں ہےمحدود سجدہ کیا مرا ذوق جبیں رہے
جلا کے مشعل جاں ہم جنوں صفات چلےجو گھر کو آگ لگائے ہمارے ساتھ چلے
سایۂ ذات سے بھی رم عکس صفات سے بھی رمدشت غزل میں آ کے دیکھ ہم تو غزال ہو گئے
پہلے وہ نگاہ اک کرن تھیاب برق صفات ہو گئی ہے
لمس کی لو میں پگھلتا حجرۂ ذات و صفاتتم بھی ہوتے تو اندھیرا دیکھنے کی چیز تھی
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میںغلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
یعنی بہ حسب گردش پیمانۂ صفاتعارف ہمیشہ مست مے ذات چاہیے
جلوۂ ذات اے معاذ اللہتاب آئینۂ صفات گئی
وہی صفات و خصائل ہیں اور وہی لہجےیہ لوگ پہلے کبھی بھیڑیے رہے ہوں گے
یہ موشگافیاں ہیں گراں طبع عشق پرکس کو دماغ کاوش ذات و صفات ہے
اشجار ہوویں خامہ و آب سیہ بحارلکھنا نہ تو بھی ہو سکے اس کی صفات کا
یہ کیا کیا کہ سبھی کچھ گنوا کے بیٹھ گئےبھرم تو بندۂ مولا صفات رکھ لیتے
دل کو آئینہ گر بنانا ہےآئنے کے صفات یاد کرو
جو ظہور عالم ذات ہے یہ فقط ہجوم صفات ہےہے جہاں کا اور وجود کیا جو طلسم وہم و گماں نہیں
بس ایک راز تسلسل بس اک تسلسل رازکہاں پہنچ کے ہوئی ختم بحث ذات و صفات
رند کچھ کر رہے ہیں سرگوشیذکر ملاؔ سے خوش صفات نہ ہو
نہ طمطراق کو نے کر و فر کو دیکھتے ہیںہم آدمی کے صفات و سیر کو دیکھتے ہیں
دل اس کا نہ لوٹے کبھی پھولوں کی صفا پرشبنم کو دکھا دوں جو ترے گات کا عالم
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books