aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صنعت"
اور پھر آدمی نے غور کیاچھپکلی کی لطیف صنعت میں
پڑھیں درود نہ کیوں دیکھ کر حسینوں کوخیال صنعت صانع ہے پاک بینوں کو
کوئی صنعت نہیں مجھ میں تو پھر کیوںنمائش گاہ میں لایا گیا ہوں
فروغ صنعت قد آوری کا موسم ہےسبک ہوئے پہ بھی نکلا ہے قد و قامت کیا
کچھ صنعت و حرفت پہ بھی لازم ہے توجہآخر یہ گورنمنٹ سے تنخواہ کہاں تک
فریب صنعت ایجاد کا تماشا دیکھنگاہ عکس فروش و خیال آئنہ ساز
ہوش اڑ نہ جائیں صنعت بہزاد دیکھ کرآئینہ رکھ کے سامنے تصویر دیکھنا
حسن نظر کی آبرو صنعت برہمن سے ہےجس کو صنم بنا لیا اس کو خدا بنا دیا
اک نمونہ ہے کسی کی صنعت تمثال کایہ جو کھڑکی ہے صدا کی یہ جو گھر مٹی کا ہے
پیو سات ریج رہنا لذت اسے کتے ہیںاپ ریج پھر رجھانا صنعت اسے کتے ہیں
کتاب حسن کی قاسمؔ علی مطالعہ کربنائی صانع نے صنعت سے یک قلم کی کتاب
ساعتیں صنعت گری کرنے لگیںہر طرف ہے یاد کا گہرا فسوں
صنعت گری کی رمز الگ ہے زمین پرکاریگری کا راز جدا ہے خلاؤں میں
دہر میں ہم کمال صنعت ہیںاور باقی فریب صنعت ہے
کوئی میری خطا ہے یا تری صنعت کی خامی ہےفرشتے کہہ رہے ہیں آدمی سے کچھ نہیں ہوتا
کیا منشی ازل کی یہ صنعت ہے دیکھناماہر نہیں کسی کی کوئی سر نوشت کا
کیوں جانتے ہیں صنعت و حرفت کو باغ خلدغیروں کی ہم نگاہ میں ہیں خار آج کل
اور کچھ لفظ گڑھوں صنعت ایہام غلطہے یہ خود اپنی خودی اس کا خدا نام غلط
دید صنعت سے ہے یاں غایت دید صانعاے بتو شیفتۂ حسن خداداد ہیں ہم
مغرور کیوں نہ ہووے صنعت پر اپنی صانعکس واسطے جب اس نے یہ گلستاں بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books